Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک دن قبل آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام غلام آزاد فرمادیے. وصال سے رمضان سے عید سے حج سے
2 علالت کے دوران نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو حکمدیا کہ نماز پڑھائیں. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
3 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ازدواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہ کی اجازت سے ان کے گھر مستقل طور پر منتقل ہوگئے . حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا کے حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنھا
4 آخری ایام میں بقیع الغرقد سے واپسی پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی طبیعت ناساز ہوگئی. ماہ محرم کے ماہ رمضان کے ماہ صفر کے ماہ شوال کے
5 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے فریضہ حج ادا فرمایا. دس ہجری کو گیارہ ہجری کو بارہ ہجری کو تیرہ ہجری کو
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری وصیتیں فرمائیں. سود کی حرمت کےبارے میں وراثت کی تقسیم کےبارے میں عورتوں ، غلاموں اور نماز کے بارے میں زکوۃ ادا کرنے کے بارے میں
7 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمکا وصال ہوا. سہہ پہر عشا کے وقت چاشت کے وقت مغرب کے بعد
8 حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنھا نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی کس بات پر تبسم فرمایا؟ جنت کی بشارت ملاقات کی بشارت پر تسبیح عطا ہونے پر جگر کا ٹکڑا قرار دینے پر
9 وصال سے ایک دن قبل نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سا عمل انجام دیا. عمرہ ادا کیا روزہ رکھا تمام غلام آزاد کردیے نماز کی امامت کی.
10 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری وصیت کا تعلق ہے. سود سے زکوۃ سے وراثت سے عورتوں ،غلاموں اور نماز سے
Download This Set