1 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کے مطابق غسل کےلیے پانی لایاگیا. |
کنویں سے
چشمہ سے
نہر سے
پانچ کنووں سے
|
2 |
حس وقت آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دنیا سے تشریف لے گئے تو وقت تھا. |
چاشت کا
فجر کا
ظہر کا
عصر کا
|
3 |
سیدنا حسن رضی اللہ تعالی عنہ اور حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو بلاکر چوما |
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا نے
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھا نے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
|
4 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے وصال سے ایک دن قبل صدقہ فرمادیے. |
چند دینار
چند اونٹ
چند گھوڑے
چند برتن
|
5 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن سلوک کی وصیت فرمائی فرمایا کہ وہ میرے قلب و جگر ہیں. |
مہاجرین
انصار
اہل مکہ
بنو ہاشم
|
6 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے اشارے سے دعا فرمائی |
حضرت عبد الرحمٰن رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت اسامہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
7 |
تاسف بھرے لہجے میں کہنے لگیں "ہائے ! مریے بابا کی تکلیفیں". |
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت زینت رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت آًم کلثوم رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنھا
|
8 |
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کو نماز پڑھتے دیکھا تو خوش ہوکر مسکرائے. |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
|
9 |
وصال کے دن صبح کی نماز کے وقت آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جے حجرہ سے پرد اٹھایا. |
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنھا
|
10 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو ہبہ فرمادیا. |
تبرک
ورثہ
جنگی سازو سامان
حجرہ
|