Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس قبیلہ میں پرورش کےلیے چار سال تک آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسم رہے. بنو نضیر بنو عباس بنو سعد بعن تمیم
2 دادا کی وفات کے بعد شفیق چچا نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی پرورش کی حضرت ابوطالب حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ ابولہب حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ
3 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا جان حضرت عبدالمطلب نے آپ کی پرورش کی ایک سال دو سال تین سال چار سال
4 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے تقریبا دو ماۃ پہلے انتقال فرماچکے تھے. دادا چچا والد ماموں
5 حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی بہن کا اسم گرامی ہے حضرت ثوبیہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت شیما رضی اللہ تعالی عنھا حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا
6 جس معادے کو حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ وسلم نے سرخ اونٹوں سے زیادہ محبوب قرار دیا. میثاق مدینہ حلف الفضول صلح حدیبیہ مواخات مدینہ
7 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن میں عرب میں قحط پڑا تو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا. امداد کے طور پر غلہ دیا دعا کے دوران میں آسمان کی طرف انگلی اٹھائی خانہ کعبہ کےاندر گئے. زم زم کے کنویں پر گئے
8 حضرت عبدالمطلب کے انتقال کے وقت نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک تھی. چھے سال آٹھ سال دس سال بارہ سال
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش ہے 18 اپریل 571ء 22 اپریل 571ء 24 اپریل 571ء 26 اپریل 571ء
10 ان حجرے کو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا مدفن بنے کا شرف حاصل ہوا. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنھا
Download This Set