1 |
حضؤر اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہر کام اور ہر معاملہ میں اہتمام فرماتے تھے. |
تاخیر سے
کام یابی کا
تدریج کا
جلد از جلد
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہر بات کرتے تھے |
روزانہ
کبھی کبھی
مناسب موقع پر
مسجد میں
|
3 |
مخاطب کےجذبات اور احساسات کے علاوہ مزاج اور نفسیات کا بھی لحاظ فرماتے تھے. |
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھیم
خلفائے راشدین رضی اللہ تعالی عنھم
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنھم
|
4 |
اللہ تعالی نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو خصوصی صفت عطا کی تھی. |
کھیتی باڑی کی
جو امع الکلم کی
تجارت کی
شاعری کی
|
5 |
وہ کہتے ہیں میں دس برس تک حضور خاتم النبن صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رہا. |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت اسامہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زید رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
ایک دہہاتی مسجد نبوی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک گوشے میں کرنے لگا |
نصیحت
پیشاب
شور
خدمت
|
7 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی نصیحت فرماتے تو اس بات کا خیال رکھتے کہ کسی کی نہ ہو. |
تعریف
بیزاری
حوصلہ افزائی
دل آزاری
|
8 |
ایک مرتبہ لوگوں نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو روزے رکھتے ہوئے دیکھا |
غیر مسلسل
مسلسل
شوال کے
فرضی
|
9 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کسی انسان کی غلطی پر نصیحت فرمادیتے تھے. |
مسلسل
نام لیے بغیر
اہم ترین
اچھے انداز میں
|
10 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جب سی کی تربیت فرمارہے ہوتے تو مخاطب کی ملحوظ خاطر رکھتے. |
زہنی استعداد کو
شرافت کو
حیثیت کو
قدر و منزلت کو
|