Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شفاعت کبریٰ کا فائدہ ہوگا. مسلمانوں کو جنات کو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو پوری انسانیت کو
2 شفاعت کبرٰی خصوصیات ہے حضرت آدم علیہ السلام کی حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت نوح علیہ السلام
3 شفاعت کی قسمیں ہیں دو تین چار پانچ
4 اس کا معنی سفارش ہے حشر شفاعت نشر برزخ
5 حشر میں لوگوں کے جدا جدا ہوں گے لباس مراتب میزان اعمال
6 اس کے معنی حساب کے مدیان اور پھر جنت و دوزخ کی طرف لے جانا ہے. قیامت برزخ میزان حشر
7 "جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے" قبر حشر و نشر برزخ میزان
8 اس معنی دو چیزوں کے درمیان حائل ہونے والی چیز کےہیں. میزان حوض برزخ حشر و نشر
9 موت کے بعد اور دوبارہ اٹھائے جانے سے پہلے کے درمیانی دور کو کہتے ہیں. مقام محمود حشر و نشر میزان عالم برزخ
10 عقیدہ آخرت پر ایمان لانے کا تقاضا کرتی ہے. دولت جنت جہنم انسان عقل
Download This Set