1 |
عشااور فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے کا ثواب ہے. |
ایک مکمل رات کی عبادت کے برابر
ایک تہائی رات کی عبادت کے برابر
آدھی رات کی عبادت کےبرابر
ستائیس نمازوں کے ثواب کےبرابر
|
2 |
پانچ نمازیں گناہوں کا ایسے خاتمہ کرتی ہیں جیسے پانی |
زنگ کا
لوہے کا
لکڑی کا
میل کا
|
3 |
باجماعت نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے سے افضل ہے |
تیس درجے
ستائیس درجے
پچیس درجے
انتیس درجے
|
4 |
حدیث مبارک میں نماز کو قرار دیا گیا ہے |
جنت کی کنجی
جنت کا دروازہ
جنت کا حسن
جنت کا ستون
|
5 |
دوخیوں کے سامنے زبح کردیا جائے گا. |
زندگی کو
گائے کو
بکری کو
موت کو
|
6 |
اللہ تعالی کے نافرمانوں کا آخرت میں ٹھکانا ہوگا. |
جنت
برزخ
قیامت
جہنم
|
7 |
اس سے زیادہ بھاری میزان میں کوئی چیز نہیں. |
نماز
صدقہ
حج
اچھے اخلاق
|
8 |
ترازو کو کہتے ہیں. |
محمود
کوثر
مقام
میزان
|
9 |
جنت کے اس حوض کا نام ہے جو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو روز قیامت عطا کیا جائے گا. |
عصر
برزخ
کوثر
محمود
|
10 |
زور اور زبردستی نہیں ہوگی |
حشر و نشر
اعمال مین
شفاعت میں
برزخ میں
|