1 |
آکیلے نماز سے ستائیس درجے افضل ہے. |
نفلی نماز
فرض نماز
مسجد میں نماز
باجماعت نماز
|
2 |
وضو کرنا شرط ہے |
نماز کے لیے
جہاد کے لیے
زکوۃ کے لیے
روزہ کے لیے
|
3 |
مومنوں پر مقررہ وقت پر فرض ہے. |
جہاد
زکوۃ
نماز
طہارت
|
4 |
انسان کو وقت کی پابندی اور نظم و ضبط کا درس دیتی ہے. |
رواداری
طہارت
زکوۃ
نماز
|
5 |
مومن اور کافر میں فرق کرتی ہے. |
عبادت
نیکی
حدیث
نماز
|
6 |
پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا زریعہ ہے |
روزہ
حج
نماز
جہاد
|
7 |
نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے |
لوگوں کی
کافر کی
مسلمان کی
کافر کی
مومن کی
|
8 |
مومن کی معراج ہے |
زکوۃ
نیت
نماز
عبادت
|
9 |
دین کا ستون ہے. |
روزہ
حج
زکوۃ
نماز
|
10 |
نماز کو قرار دیا گیا ہے. |
جنت کا دروازہ
جنت کا حسن
جنت کا ستون
جنت کی کنجی
|