Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قران وحدیث میں لفظ 'صوم' یا سیام استعمال ہوا ہے. زکوۃ کے لیے نماز کے لیے روزے کے لیے حج کے لیے
2 روزے کو بینادی اہمیت حاصل ہے. زندگی کا عقائد کا قرآن مجید ارکان اسلام میں
3 رمضان المبارک میں بھوکا پیاسا رہنے سے انسان کو دوسروں کے بارے میں احسا ہوتا ہے مالی پریشانی کا جسمانی مشقت کا بھوک پیاس کا عزت نفس کا
4 مقرر وقت پر سحر و افطار کرنے سے انسان میں صفت پیدا ہوتی ہے. صبر و تحمل کی نظم و ضبط کی استقامت کی صلہ رحمی کی
5 رمضان المبارک میں بھوکا پیاسا رہنے سے اسنان کی اندر جاذبات پیدا ہوتے ہیں. ہمدردی کے رواداری کے عفوو درگزر کے کفایت شعاری
6 وہ روزہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں مقبول نہیں. جس میں صدقہ و خیرات نہ کیا جائے جس میں سحری نہ کی جائے جس میں جھوٹ اور فحش گوئی شامل ہو جس میں پیٹ بھر کر کھانانہ کھایا جائے
7 قرآن مجید کے مطابق روزے کا سب سے اہم مقصد ہے. صدقات و خیرات کی کثرت دوسروں سے ہمدردی تقویٰ کا حصول غربا و مساکین کی امداد
8 بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے اور تذکیہ نفس کا بہترین زریعہ ہے. زکوۃ جہاد نماز عبادت
9 اگر اسے چھوڑ دو گے تو گم راہ ہوجاؤ گے سکول سنت مدرسہ نظم و ضبط
10 اللہ تعالی کا گھر ہے. مدرسہ سکول گھر مسجد
Download This Set