Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مقررہ وقت پر سحری اور افطاری انسان کو درس دیتی ہے. تقویٰ کا نظم و ضبط رواداری کا عفو و درگزر
2 انسان مختلف قسم کی بیماریوں سے محفوظ ہوجاتا ہے. نماز پڑھنے سے زکوۃ ادا کرنے سے حج کرنے سے روزے رکھنے سے
3 نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہرسال رمضان میں اعتکاف فرماتے تھے. دس دنوں کا پانچ دنوں کا بیس دنوں کا تیس دنوں کا
4 نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم بھی کمر بستہ ہوجاتے تھے. ثواب میں اعتکاف میں عبادت میں افطاری میں
5 آخری عشرے میں خواتین و حضرات اعتکاف کی سنت ادا کرتے ہیں. محرم الحرام رمضان المبارک شعبان کے ربیع الاول کے
6 کس کو رمضان المبارک میں عبادت کرمے تلاش کرنے کا حکم دیا گیا ہے. شب براۃ کو شب معراج کو شب قدر کو تراویح کو
7 اللہ رب العزت نے ہزار مہنوں سے بہتر قرار دیا ہے. رجب کو محرم کو شعبان کو لیتہ القدر
8 سفر اورمرض کے علاوہ ہر عاقل، بالغ مسلمان مرد عورت پر فرض ہے. روزہ نماز زکوۃ حج
9 2 ہجری میں فرض ہوا. جہاد حج روزہ قربانی
10 لغوی معنی رک جانے یا بچ جانے کےہیں. صوم زکوۃ جہاد صلوۃ
Download This Set