1 |
پاکستان کو ایک اسلام فلاحی مملکت بنانے کےلئے موثر بنانا ضروری ہے. |
نظام تعلیم کو
نظام صلوۃ کو
نظام زکوۃ کو
نظام عدل کو
|
2 |
گداگری رک جاتی ہے. |
ٹیکس سے
سود سے
زکوۃ سے
فدیہ سے
|
3 |
فلاحی معاشرہ تشکیل پاتا ہے. |
گداگری سے
فدیہ سے
دولت سے
زکوۃ سے
|
4 |
جس زمین کو مصنوعی طریقے سے سیراب کیا جائے اس پر نصف عشر یعنی پیداوار کا حصہ ہے |
3 فی صد
5 فی صد
7 فی صد
8 فی صد
|
5 |
جو زمین بارش پر چشموں سے سیراب ہو اس پر عشر یعنی پیداوار کا حصہ ہے |
10 فی صد
6 فی صد
4 فی صد
2 فی صد
|
6 |
اس کا لغوی معنی 'دسواں حصہ' ہے |
زکوۃ
فطرانہ
فدیہ
عشر
|
7 |
جب لوگ ادا کرنا ترک کردیتے ہیں تو آسمان سے بارش روک لی جاتی ہے. |
صلوۃ
زکوۃ
حج
روزہ
|
8 |
ان کے دور مبارک میں کچھ لوگوں نے زکوۃ دینے سے انکار کیا |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
اسلام کی بنیاد رکھی گئی ہے. |
پانچ چیزوں پر
ایک چیز پر
دو چیز پر
چار چیزوں پر
|
10 |
زکوۃ کی حیثیت نفلی صدقہ کی نہیں ہے بلکہ یہ ایک ہے. |
قرض
سنت
مباح
فرض
|