Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک جامع عبادت ہے. نماز زکوۃ روزہ حج
2 بیک وقت روحای ، بدنی اور مالی عبادت ہے. جہاد زکوۃ صلوۃ حج
3 ہر صاحب ستطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے. عمرہ حج نماز روزہ
4 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرے ادا کیے. دو چار چھے آٹھ
5 نبی کریم خاتم البیین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازدواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہھم کی طرف سے قربانی کی اونٹ کی بکروں کی گائے کی دنبوں کی
6 آٹھ زوالحجہ کو حاجی احرام باندھے ہیں ظہر کی نماز کے بعد فجر کی نماز کے بعد عصر کی نماز کے بعد مغرب کی نماز کے بعد
7 عیدالاضحیٰ کے دن سب سے زیادہ فضیلت والا عمل ہے. صدقہ قربانی تلاوت کھانا کھلانا
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فریضہ حج ادا کیا. دو مرتبہ ایک مرتبہ تین مرتبہ چار مرتبہ
9 حج کارکن اعظم ہے. طواف زیارت وقوف عرفہ احرام باندھنا قربانی کرنا
10 عمرہ ادا کرنا ہے سنت واجب فرض نفل
Download This Set