1 |
اللہ تعالی کو ربویت ، الوہیت، اسما اور صفات میں اکیلا اور یکتا تسلیم کیا جائے یہ عقیدہ کہلاتا ہے. |
عقیدہ توحید
عقیدہ آخرت
عقیدہ رسالت
عقیدہ بالکتب
|
2 |
اس کے بغیر کوئی عبادت اور عمل قبول نہیں ہوتا |
نیکی
آخرت
شریعیت
عقیدہ توحید
|
3 |
عقیدہ توحید کو تمام امور دین پر اہمیت اور حاصل ہے |
نجات
اولیت
علیمیت
عملیت
|
4 |
کس سورت میں اللہ تعالی کی وحدانیت کو بیان کیا گیا ہے |
الکوثر
الاخلاص
الفلق
الفیل
|
5 |
سورہ اخلاص کا دوسرا نام ہے. |
الفاتحہ
الکوثر
التوحید
الکھف
|
6 |
عقیدہ توحید پر بہت زور دیا گیا ہے. |
روایات میں
آثار میں
قران مجید
تاریخ میں
|
7 |
کوئی شخص عقیدہ توحید کے بغیر ور اللہ تعالی کی وحداینت کا اقرار کیے بغیر داخل نہیں ہوسکتا |
دائرہ انسانیت میں
دائرہ شریعیت
دائرہ اسلام
دائرہ عبادت
|
8 |
اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ ہے. |
آخرت
رسالت
توحید
الوہیت
|
9 |
وہ تمام عیبوں سے پاک اور تمام کمالات کا مالک ہے |
فرشتہ
جن
انسان
اللہ تعالی
|
10 |
لغوی معنی ایک مانن اور یکتا جاننا کے ہیں. |
عقیدہ
شرک
شریعیت
توحید
|