1 |
عقیدہ توحید پر ایمان رکھنے والا انسان ہوتا ہے. |
پرجوش
بے قرار
زندہ دل
پر امید
|
2 |
انسان میں صبر و قناعت ، بلند ہمتی اور توکل جیسی صفات پیدا کرتا ہے. |
عقیدہ رسالت
عقیدہ آخرت
عقیدہ توحید
فرشتوں پہ ایمان
|
3 |
عقیدہ توحید پر ایمان رکھنے سے انسان میں پیدا ہوتا ہے. |
عجز و انکسار
تنگ نظری
رشک
شرک
|
4 |
عقیدہ توحید کو ماننے والا شخص غیر مند اور |
بہادر ہوتا ہے
خوب صورت ہوتا ہے
تنگ نظر ہوتا ہے
متعصب ہوتا ہے
|
5 |
اللہ تعالی کی زات کے علاوہ کسی اور زات اور شخصیت میں اللہ تعالی جیسی صفات ماننا اور اعتقاد رکھنا ہے. |
افعال میں شرک
زات میں شرک
صفات میں شرک
ربوہیت میں شرک
|
6 |
کسی کو اللہ تعالی کا ہمسر اور برابر سمجھنا یا اللہ تعالی کع کس کی اولاد سمجھنا کہلاتا ہے. |
زات شرک
الوہیت میں شرک
صفات میں شرک
افعال میں شرک
|
7 |
اس کے لفظی معنی حصہ دار اور سانجھی ٹھہرانا ہے |
توحید
شرک
عقیدہ
مشرک
|
8 |
جو شخص عقیدہ توحید پر ایمان نہیں رکھتا وہ ارتکاب کرتا ہے. |
برائی کا
شرک کا
برابری کا
شیطانیت کا
|
9 |
اللہ تعالی کو اس کے اسمام اور صفات میں یکتا اور تنہا ماننا کہلاتا ہے. |
توحید اسما
توحید صفات
توحید اسما صفات
توحید ربوہیت
|
10 |
اللہ تعالی ہی ہر چیز کا خلاق و مالک اور رازق ہے |
توحید الوہیت
توحید صفات
توحید اسما
توحید ربوہیت
|