1 |
اللہ تعالی اور س کی مخلوق کے درمیان سفیر ہوتے ہیں. |
جنات
انسان
فرشتے
انبیاء کرام علھیم السلام
|
2 |
اسلام کے عقائد میں توحید کے بعد کا درجہ ہے. |
رسالت
ایمان بالملائکہ
تقدیر
آخرت
|
3 |
جس ہستی کو اللہ تعالی اپنے پہغام کی تبلیغ کے لے اپنی مخلوق کی طرف بھیجتا ہے. |
فرشتہ
صحابی
رسول
جن
|
4 |
لغوی معنی پیغام رسانی یا پیغام پہنچانا کےہیں. |
توحید
آخرت
رسالت
عقیدہ
|
5 |
توحید کے بعد اہم ترین عقیدہ ہے. |
تقدیر کا
آخرت کا
ایمان بالملائکہ
رسالت کا
|
6 |
رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ خصوصیت جو صرف آپ ہی کی انفرادیت ہے |
صاحب کتاب
معصومیت
آخری نبی ہونا
واجب الاطاعت
|
7 |
تمام انبیاء کرام علیھم السلام میں امتیازات کے اعتبار سے فائق اور افضل ہستی ہیں. |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
8 |
جس نبی پر دین کی تکمیل ہوئی وہ ہیں. |
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت نوح علیہ السلام
|
9 |
سورۃ الاحزاب کی کس آیت میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا واضح اعلان ہے. |
چالیس
بیس
تیس
پچاس
|
10 |
رسالت کا لغوی معنی ہے. |
پیغام پہنچانا
پیروی کرنا
مشہور کرنا
سیدھا راستہ دکھانا
|