1 |
"میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ائے گا" |
قرآنی آیت
اقوال زریں
فقہی نکتہ
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں |
ّعقیدہ ختم نبوت
عقیدہ آخرت
عقیدہ توحید
عقیدہ رسالت
|
3 |
آپ کو قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لیے نبی بناکر بھیجا گیا ہے. |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
|
4 |
آپ کو بہت سے ایسے خصائص سے بھی نوازا گیا جو آپ سے پہلے کسی نبی کو حصل نہیں ہوئے تھے. |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
|
5 |
یہ منصب کسی خاص عمل یا کوشش کے زریعے سے حاصل نہیں کیا جاسکتا |
انسانیت
نبوت
بادشاہت
ولایت
|
6 |
تمام مخلوق سے بلند ترین مقام پر فائز ہوتے ہہیں. |
ملائکہ
جنات
انبیاء کرام علھیم السلام
اولیائے کرام
|
7 |
تمام انبیاء کرام علھیم السلام ہوتے ہیں |
خلیل اللہ
رحمتہ اللعالمین
معصوم
رسول
|
8 |
اپنے معاشرے کے پا اور بے حد نیک انسان ہوتے ہیں. |
بادشاہ
اساتذہ
انبیاء کرام علھیم السلام
فرشتے
|
9 |
انبیاء کرام علھیم السلام کے زریعے سے مہیا کی گئی |
رزق کی تقسیم
موت و حیات
انسانییت کی تاریخ
ہدایت اور راہ نمائی
|
10 |
ابتدا ہی سے انسانوں کی ہدایت اور راہ نمائی کا انتظام فرمایا |
اللہ تعالی نے
فرشتوں نے
قرآن مجید نے
انبیاء کرام علھیم السلام
|