Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی کے حکم کے پابند ہیں انسان جانور فرشتے جنات
2 اللہ تعالی کی وہ نوری مخلوق جو ہمیں نظر نہیں آتی جنات بشر ملائکہ الناس
3 ملائکہ جمع ہے ملک کی مالک کی ملیک کی مملوک کی
4 حضرت اسرافیل علیہ السلام کی زمے داری ہے. روح قبض کرنا اعمال لکھن رزق پہنچانا صور پھونکنا
5 منکر اور نکیر انسان کے پاس آتے ہیں پیدائش کے وقت قبر میں موت کے وقت حشر میں
6 اللہ تعالی نے فرشتوں کو تخلیق کیا ہے مٹی سے آگ سے نور سے پانی سے
7 کراما کاتبین کی زمے داری ہے. روح قبض کرنا بارش برسانا وحی لانا انسانی اعمال لکھنا
8 فرشتوں کی تخلیق کا اولین مقصد ہے روح قبض کرنا اللہ تعالی کی عبادت بارش برسانا رزق کی فراہمی
9 آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے دور خلافت میں نبوت کے جھوٹے دعوے داروں کے خلاف جہاد کیا. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ
10 ختم نبوت پر ایمان لائے بغیر کوئی شخص نہیں ہوسکتا انسان مسلمان عیسائی یہودی
Download This Set