Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ عبادت جو سابقہ آسمانی کتابوںمیں بھی مذکورہ رہی وہ ہے حج عمرہ روزہ طواف
2 وہ نبی جنھیں نبوت اور خلافت عطا کی گئی حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام
3 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے خلیفتہ اللہ ابو الانبیاء روح اللہ کلیم اللہ
4 ہمیں چاہیے کہ فرشتوں کے بارے میں اپنے دل میں احساس رکھیں. اطاعت کا محبت کا عظمت کا آخرت کا
5 اللہ تعالی کی اس طرح عبادت کرنا کہ گویا بندہ اللہ تعالی کو دیکھ رہا ہے کہلاتا ہے. اسلام احسان خلوص ایمان
6 اللہ تعالی ، فرشتوں ، آسمانی کتابوں، رسولوں ، قیامت کے دن اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لانے سےمراد ہے. تعلیم و تعلم احسان ایمان اسلام
7 حضرت جبرئیل علیہ السلام کے انسانی شکل میں حاضر ہونے کا ایک واقعہ حدیث میں مزکور ہے. اس حدیث کو کہتے ہیں. حدیث قدسی حدیث قولی حدیث تقریری حدیث جبرئیل علیہ السلام
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مختلف شکلوں میں حاضر ہوتے تھے. حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ تعاعلی عنہ حضرت جبرئیل علیہ السلام حضرت اسرافئل علیہ السلام حضرت میکائل علیہ السلام
9 قیامت کے دن صور پھونکنے کی زمے داری ہے حضرت اسرافیل علیہ السلام کی حضرت عزرائیل علیہ السلام حضرت جبرئیل علیہ السلام حضرت میکائیل علیہ السلام
10 روح قبض کرنے کی زمہ داری ہے. حضرت جبرئل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام حضرت میکائیل علیہ السلام
Download This Set