1 |
اپنی قوم بنی اسرائیل کو فرعون کی غلامی سے نجات دلاکر آزادی عطا کی. |
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
|
2 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام میں نازل ہونے والی کتاب ہے. |
صحیفہ
زبور
تورات
انجیل
|
3 |
حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب تھا |
اسرافیل
کلیم اللہ
کلمتہ اللہ
اسرائیل
|
4 |
مشرکین مکہ بھی خود کو کہتے تھے. |
اسماعیلی
مسیحی
ابراہیمی
یہودی
|
5 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام کےبعد جتنے بھی تشریف لائے وہ سب اولاد میں سے تھے. |
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
|
6 |
آپ علیہ السلام کو خلیل اللہ یعنی اللہ تعالی کا دوست بھی کہا جاتا ہے. |
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
|
7 |
چار مشہور کتابوں کے علاوہ جو چھوٹی چھوٹی کتابیں نازل فرمائ گئی انہیں کہتے ہیں. |
کتابچے
صحائف
مناجات
سمادیہ
|
8 |
اللہ تعالی نے انبیائے کرام علھیم السلام کو دنیا مٰں مبعوث فرمایا |
احکامات کے لیے
انسانوں کی ہدایت کےلیے
تسبیحات کے لیے
عبادت کے لیے
|
9 |
تمام انبیاءکرام علھیم السلام کی تعلیمات کی جامع کتاب کا نام ہے |
تورات
انجیل
زبور
قرآن مجید
|
10 |
مسیح لقب ہے |
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
حضرت اسماعیل علیہ السلام کا
|