1 |
ان کی آمد سے انبیاء کرام علھیم السلام کی پچھلی تمام تر شریعتیں منسوخ ہوگئیں. |
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
2 |
انسانوں کی کامیابی اور نجات کا واحد راستہ عمل اور اطاعت ہے |
قرآن مجید
انجیل
زبور
تورات
|
3 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے. |
تورات
قرآن مجید
زبور
انجیل
|
4 |
آپ علیہ السلام کا لقب کلمتہ اللہ بھی ہے. |
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت عیسیٰ ّ علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
|
5 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب مسیح ، عبداللہ اور روح اللہ ہے اور آپ کی کنیت ہے |
ابوالقاسم
ابو تراب
ابن مریم
ابوہریرہ
|
6 |
بنی اسرائیل میں بھیجے گئے آخری نبی تھے. |
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
|
7 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے. |
انجیل
زبور
تورات
قرآن مجید
|
8 |
آپ بنی اسرائیل کے پہلے شخص تھے جنہیں نبوت اور حکومت بیک وقت عطا کی گئی . |
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت سلیمان علیہ السلام
حضرت عیسٰی علیہ السلام
|
9 |
اللہ تعالی نے آپ علیہ اسلام کو نبوت کے ساتھ بہت بڑی بادشاہت بھی عطا فرمائی. |
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
|
10 |
حضرت داوّد علیہ السلام پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے. |
تورات
انجیل
مصحف
زبور
|