1 |
قرآن مجید کا تقریباحصہ آخرت کے زکر پر مشتمل ہے. |
نصف
دوتہائی
ایک تہائی
مکمل
|
2 |
اس پر یقین رکھنے والوں کو حقیقی معنوں میں مومنین اور پرہیز گار کہا گیا ہے |
تقدیر
عالم برزخ
آخرت
حشر و نشر
|
3 |
ایک کامل اور جامع دین جو انسان کو دنیا و آکرت کے حوالے سے مکمل راہ نمائی فراہم کرتا ہے. |
یہودیت
اسلام
مسیحیت
بدھ مت
|
4 |
جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم قبر انور سے باہر تشریف لائیں گے تو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں طرف ہوں گے. |
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالی عنہ
|
5 |
حشر کے دن کافر چل کر آئیں گے. |
قدموں کے بل
گھنٹوں کے بل
منھ کے بل
ہاتھوں کے بل
|
6 |
نشر کا معنی ہے. |
حساب لینا
شفاعت کرنا
روح قبض کرنا
موت کے بعد زندہ کرنا
|
7 |
عقیدہ توحید و رسلت کے ساتھ بنیادی اہمیت کا حامل عقیدہ ہے |
تقدیر پر ایمان
آخرت پر ایمان
فرشتوں پر ایمان
آسمانی کتابوں پر ایمان
|
8 |
مرنے کے بعد انسان کی سب سے پہلی منزل ہے |
عالم ارواح
عالم برزخ
حشر
نشر
|
9 |
اگر ایک شخص اس پر عمل کرلے تو گویا اس نے تمام آسمانی کتابوں پر عمل کرلیا. |
قرآن مجید
تورات
زبور
انجیل
|
10 |
جو لوگ مظاہر فطر یا بتوں کی پوجا کرتے ہیں. |
کفار
اہل کتاب
مشرکین
دہریہ
|