1 |
ملت اسلامیہ کے اتحاد یگانگت کے مظاہر ہیں |
صلوۃ زکوۃ
جہاد و قتال
صدقہ و خیرات
حج و قربانی
|
2 |
قربانی میں زیادہ سے زیادہ سات افراد شریک ہوسکتے ہیں. |
بکرے کی
اونٹ کی
بھیڑ کی
دنبے کی
|
3 |
جس شخص کو قربانی کی وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو وہ قریب نہ آئے |
گھر کے
مسجد کے
گوشت کے
عید گاہ میں
|
4 |
حدیث کےمطابق اللہ تعالی کا مہمان ہے. |
حج کرنے والا
نمازی
مجاہد
مسافر
|
5 |
حج ادا کرنے والا جب خوب روشنی پھیل جائے تو جمرہ عقبہ کو ری کرے اور رمی کے بعد کرے |
عمرہ
حج
قربانی
طواف
|
6 |
فجر کی نماز کے بعد مکہ مکرمہ سے منیٰ کےلیے روانہ ہوجاتے |
حج کرنے والا
روزہ دار
مجاہد
قربانی کرنے والا
|
7 |
حج کرنے والا احرام باندھے |
آٹھ زوالحجہ کو
نو زوالحجہ کو
دس زوالحجہ کو
گیارہ زوالحجہ کو
|
8 |
اس کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے. |
صدقہ
زکوۃ
حج مبرور
عمرہ
|
9 |
واجب نہیں بلکہ سنت اور مستح عمل ہے. |
جج
صلوۃ
روزہ
عمرہ
|
10 |
ایک جامع عبادت ہے. |
نماز
زکوۃ
حج
روزہ
|