Islamiat 9th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لفظ قرآن "قرآءۃ " سے ہے جس کے معنی ہیں. لکھنا دیکھنا پڑھنا پڑھانا
2 حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں جمع کیا جانے والا قرآن مجید کا نسخہ کن کے پاس موجود تھا. حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنھا
3 حکومتی سرپرستی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف سے قرآن مجید کی جمع و تدوین کےلیے سربارہ مقرر کیے گئے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنھما حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنھما
4 قرآن مجید کے حفاظ کرام کثیر تعداد میں شہید ہوئے جنگ قادسیہ میں جنگ یرموک میں جنگ یمامہ میں جنگ جمل میں
5 تمام مسلمانوں کو ایک قراءت اور لہجے پر متفق کرنے والی شخصیت ہیں. حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
6 لفظ قرآن کا معنی ہے محفوظ کتاب صبح کے وقت پڑھی جانے والی کتاب آخری کتاب کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب
Download This Set