1 |
کن کے دور خلافت میں قرآن مجید کو سرکاری سرپرستی میں جمع کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی. |
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
|
2 |
قرآن مجید عموما پتھر ی سلوں، چمڑے ، کھجور کی چھال اور اونٹ کے شانے کی ہڈیوں پر لکھا جاتا تھا. |
قدیم زمانے میں
تابعین کےزمانے میں
بزرگوں کے زمانے میں
عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں
|
3 |
سب سے پہلے مکمل قرآن مجید لکھا جاچکا تھا. |
خلفائے کے دور میں
صحابہ کرام کے دور میں
تابعین کےد ور میں
عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں
|
4 |
کن کی حیات طیبہ میں ہی اکثر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کو قرآن مجید زبانی یاد تھا. |
حضرت یوسف علیہ السلام کی
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عیسٰی علیہ السلام
|
5 |
کس رسول کی رسالت تمام جہانوں کےلیے ہے. |
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
6 |
قرآن مجید اللہ تعالی کی کتاب ہے آخری اور |
مقامی
مکی
مدنی
عالم گیر
|
7 |
حقانیت کی یہ دلیل ہے کہ اس کا ایک ایک حرف چودہ صدیاں گزرنےکے باوجودبھی محفوظ ہے. |
عہد نامہ
صحائف
روایات
قرآن مجید
|
8 |
قیامت تک آنے ولاے انسانوں کےلیے رشد و ہدایت اور راہ نمائی کا زریعہ ہے |
تورات
انجیل
قرآن مجید
زبور
|
9 |
اللہ تعالی کا محفوظ کلام ہے جو اللہ تعالی کے مقرب فرشتے حضرت جبریل علیہ السلام کے زریعے سے نازل ہوا. |
تورات
انجیل
زبور
قرآن مجید
|
10 |
قرآن مجید اللہ تعالی کی کتاب ہے |
پہلی
دوسری
تیسری
آخری
|