1 |
گناہ کبیرہ میں سے ہے. |
فضول خرچی
اونچا بولنا
والدین کی نافرمانی
بخل
|
2 |
غلط مشورہ دینے کو قرار دیا گیاہے |
گناہ
جھوٹ
خیانت
خود غرضی
|
3 |
حدیث مبارک کے مطابق رزق میں وسعت ہوتی ہے |
تجارت سے
عمل حاصل کرنے سے
صلہ رحمی
سیر و سیاحت سے
|
4 |
قرآن مجئد کی توضیح و تشریح کا پہلا عملی ماخذ ہے. |
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
عمل صحابہ کرم رضی اللہ تعالی عنہ
عمل تابعین
عمل اہل بیت رضی اللہ عنھم
|
5 |
ایسا کام جو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کیا گیا ہو اور آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خاموشی اختیار کی ہو کہلاتا ہے. |
تقریر
قول
صفت
عمل
|
6 |
قرآن مجید کے بعد ہدایت اور راہ نمائی کا زریعہ ہیں. |
آثار
تاریخی کتب
احادیث مبارکہ
خلفاء راشدین
|
7 |
صحاح ستہمستند مجموعے ہیں. |
تاریخ کے
اقوال کے
احادیث کے
فقہ کے
|
8 |
دور رسالت ہی کا مجموعہ احادیث تھا |
صحیح بخآری
صحیفہ صادقہ
اصول اربعہ
مشکوٰۃ
|
9 |
نبی کریم خاتم الببین صلی اللہ علیہ وسلم زندگی ہی میں کتابی شکل میں محفوظ کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا. |
سیرت صحابہ کو
تفاسیر کو
احادیث صلی اللہ علیہ وسلم نبویہ کو
صحآح ستہ کو
|
10 |
دور رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم کے پاس احادیث مبارکہ کو محفوظ کرنے کےبڑے زرائع تھے |
دو
تین
چار
پانچ
|