1 |
اللہ تعالی کے ساتھ شرک کرنا والدین کی نافرمانی کرنا اور جھوٹ بولنا گناہ ہیں. |
کبیرہ گناۃ
اوسط درجہ گناہ
گوئی گناہ نہیں
صغیرہ گناہ
|
2 |
جو چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں وسعت کی جائے اور اس کی عمر لبی ہوتو وہ |
نماز پڑھے
صلہ رحمی کرے
روزہ رکھے
جہاد کرے
|
3 |
کوئی انسان اپنا رزق پورا کیے بغیر نہیں. |
چھوڑے گا
جیے گ
مرے گا
بوڑھا ہوگا
|
4 |
جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور ہمارے بڑوں کا حق نہیں پہنچانتا وہ |
انسان نہیں
سچا نہیں
مسلمان نہیں
ہم میں سے نہیں
|
5 |
مومنوں میں سے کام ترین ایمان والا وہ ہے جو اپنے اخلاق میں |
بڑا ہے
ٹھیک ہے
مناسب ہے
بہترین ہے
|
6 |
زندگی گزارنے کا معبیار حضور اقدس خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی زات گرامی اور آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں. |
غزوات
خطوط
معاہدے
اقوال و افعال
|
7 |
کس کی تعلیمات کو سمجھنے کےلیے حدیث نبوی صلی اللہ علیہ سلم اہم زریعہ ہے. |
صحائف کی
بزرگان کی
قرآن مجید کی
صحابہ کرآم رضی اللہ عنھم کی
|
8 |
دین کی تعلیمات کا سرچدمہ اور شد وہدایت کا زریعہ ہیں. |
اقوال
احادیث
آثار
تواریخ
|
9 |
وہ قول اور عمل جس کی نسبت نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہو کہلاتا ہے. |
حدیث
قرآن مجید
اثر
روایت
|
10 |
لفظی معنی بات اور گفت گو کے ہیں |
سنت
روایت
قرآن
حدیث
|