1 |
المانع کا مطلب ہے. |
دیکھنے والا
حکمت والا
ہدایت دینے والا
روکنے والا
|
2 |
المقسط کا مطلب ہے |
عدل و انصاف کرنے
تدبیر والا
دیکھنے والا
سننے والا
|
3 |
المغنی کا مطلب ہے. |
بے نیاز کردینے والا
بے مثال
روکنے والا
ہمیشہ رہنے والا
|
4 |
الجامع کے معنی ہے. |
وارث و مالک
جمع کرنے والا
مہلت دینے والا
حکمت و تدبیر والا
|
5 |
الروف کا مطلب ہے |
دیکھنے والا
نہایت مہربان
نور
جمع کرنے والا
|
6 |
ہر مسلمان پر دوسرے مسلمان کا خون ، مال اور عزت ہے. |
حلال
مکروہ
حرام
مباح
|
7 |
حدیث مبارکہ کی رو سے حیا سے ہمیشہ پیدا ہوتی ہے. |
حیا
صلہ رحمی
بھلائی
سچائی
|
8 |
جس نے اپنے بھائی کو کوئی ایسا مشورہ دیا جب کہ اسے علم تھا کہ بھلائی اس کے علاوہ ہے تو اس نے اس سے کی |
خیانت
خود غرضی
برائی
بھلائی
|
9 |
جس شخص کو کسی نے علم کے بغیر فتوٰی دیا تو عمل کرنے والے کا گناہ ہوگا |
پوچھنے والے پر
سننے والے پر
بتانے والے پر
فتویٰ دینے والے پر
|
10 |
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی رو سے تمھارے غلام ہیں. |
دوست
رشتہ دار
بھائی
ہم سائے
|