1 |
مالک المک کا مطلب ہے. |
بے مثال
تدبر والا
سب سلطنت اور حکم رانی کا مالک
حکمت والا
|
2 |
النور کا مطلب ہے. |
روکنے والا
نور
ہمیشہ رہنے والا
بے نیاز
|
3 |
النافع کے معنی ہے. |
بزرگ والا
وارث و مالک
نفع کا مالک
مہلت دینے والا
|
4 |
الوارث کا مطلب ہے. |
بے نیاز
وارث و مالک
بے مثال موجد
راستی کرنے والا
|
5 |
الحکیم کا مطلب ہے. |
سب کچھ دیکھنے والا
نفع عطا فرمانے والا
جمع کرنے والا
حکمت و تدبر والا
|
6 |
السمیع کا مطلب ہے. |
بہت زیادہ سننے والا
سلطنت کا مالک
عظمت والا
عدل کرنے والا
|
7 |
البصیر کا مطلب ہے. |
تدبر والا
سب کچھ دیکھنے والا
وارث و مالک
نہایت مہربان
|
8 |
الصبور کے معنی ہے. |
روکنے والا
بہت زیادہ مہلت دینے والا
جمع کرنے والا
ہمیشہ رہنے والا
|
9 |
الباقی کا مطلب ہے |
وارث و مالک
ہمیشہ رہنے والا
مہلت دینے والا
بزرگی والا
|
10 |
الھادی کا مطلب ہے. |
نہایت مہربان
ہدایت دینے والا
حکم رانی کا مالک
بے پرواہ
|