More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بہن بھائیوں کے درمیان مقابلے اور حسد کے جزبات کیا ہیں.
Choose an answer
لازم
غیر ضروری
خوشگوار
مثبت
Previous
Skip
Next
Question # 2
تحقیر و تمسخر بھی ایک قسم ہے.
Choose an answer
مشقت کی
نفرت کی
استحصال کی
مزاق کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
اچھائیان اور برائیاں اور نیک نامی، بدنامی، سماجی، معاشی خصوصیات بچوں میں داخل ہوتی ہے.
Choose an answer
اپنے رشتے داروں سے
اپنے ہم عصروں سے
اپنے والدین سے
اپنے اساتزہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
استحصال بالجبر سے مراد ہے.
Choose an answer
بچوں سے جبر و تشدد
بچوں سے نفرت
بچوں سے مشقت
بچوں سے محبت
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسے والدین جو بچوں کی تربیت سخت غصے سے کرتے ہیں. اور بے جا تنقید کرتے ہیں.
Choose an answer
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
جہموری والدین
تحکمانہ والدین
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈے کئیر سینٹر میں سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا.
Choose an answer
بچوں کے لیے دودھ
بچوں کی دیکھ بھال
مونٹسوری طریقہ تعلیم
الف ،ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج ، باغی ، سرکش اور جھگڑالو اور جارحانہ مزاج ولا بنادیتے ہیں.
Choose an answer
ٍفلو جیل
فرائیڈ
ایرکسن
الفرید ایڈلر
Previous
Skip
Next
Question # 8
بچے اپنے عمر عمروں کے ساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں
Choose an answer
چڑچڑے ہو جاتے ہیں
نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں
زیادہ سیکھتے ہیں
تعلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشرتی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے
Choose an answer
استاد
والد
دوست
نگران
Previous
Skip
Next
Question # 10
والدین کا اہم ترین فریضہ ہے.
Choose an answer
رشتے داروں کی رہنمائی کرنا
معاشرے میں افراد کی رہنمائی کرنا
بچوں کی تربیت دینا
بچوں پر سختی کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈے کیر سینٹر میں فیلڈ آفیسر مقرر کیا ایک.
Choose an answer
مرد کو
اٹھارہ سال کے بچے کو
ایک خاتون کو
مرد اور عورت دونوں کو
Previous
Skip
Next
Back