Home Economics 9th Class Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 والدین کا اہم ترین فریضہ ہے. رشتے داروں کی رہنمائی کرنا معاشرے میں افراد کی رہنمائی کرنا بچوں کی تربیت دینا بچوں پر سختی کرنا
2 اچھائیان اور برائیاں اور نیک نامی، بدنامی، سماجی، معاشی خصوصیات بچوں میں داخل ہوتی ہے. اپنے رشتے داروں سے اپنے ہم عصروں سے اپنے والدین سے اپنے اساتزہ سے
3 معاشرتی مہارتوں اور رویوں کو سکھانے کا مقصد ہوتا ہے. بچہ سکول میں اچھے نمبر لے سکے روزکار کے لیے ہنر سیکھ سکھے بچہ معاشرے سے مطابقت پیدا کرسکے اچھائیاں اور برائیوں میں فرق محسوس کرسکے
4 جب کوئی بچہ اس دنیا میں آنکھ کھولتا ہے تو اس کا زہن ہوتا ہے. کتاب کی مانند قلم کی مانند صاف سلیٹ کی مانند پیٹ کی مانند
5 والدین پر بچوں سے متعلق ان زمہ داریوں کو پورا کرنا ضروری ہے. بچے کی معاشی ضروریات بچے سے قریبی تعلق بچے کو جسمانی اور اخلاقی تحفظ ا ، ب، ج
6 استاد کی نگرانی میں بچے کتنے گھنٹے گزارتے ہیں. چار سے پانچ چھ سے سات تین سے آٹھ نو سے دس
7 بچے اپنے ہم عمروں کےساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں. چڑ چڑے ہوجاتے ہیں. نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں زیادہ سییکھتے ہیں تلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں.
8 بہن بھائیوں کے درمیان مقابلے اور حسد کے جزبات کیا ہیں. لازم غیر ضروری خوشگوار مثبت
9 کسی ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج ، باغی ، سرکش اور جھگڑالو اور جارحانہ مزاج ولا بنادیتے ہیں. ٍفلو جیل فرائیڈ ایرکسن الفرید ایڈلر
10 فرویڈ کے مطابق" ایسے والدین جو بچوں کی پرورش حد سے زیادہ توجہ، پیار تحفظ اور محتاط سے کرتے ہین وہ بچے جذباتی نفسیاتی طور پر کیا ہوجاتے ہیں. خود اعتمادی خود انحصار باغی دست نگر
11 بچے اپنے عمر عمروں کے ساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں چڑچڑے ہو جاتے ہیں نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں زیادہ سیکھتے ہیں تعلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں
12 کس ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج، باغی سرکش، جھگڑالو اور جارحانہ مزاج والا بنا دیتے ہیں فلوجیل فرائیڈ ایرکسن الفریڈایڈلر
13 معاشرتی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے استاد والد دوست نگران
14 گھر میں بچوں کے ساتھ محبت و نرمی کا سلوک کرنا چاہیے یہ ذمہ داری ہے ڈے کئر سٹاف کی والدین کی گھریلو ملازمہ کی معمر افراد کی
15 بچے کن سے کافی حد تک مانوس ہوتے ہیں ڈے کئیر سٹاف سے خاندان کے افراد سے والدین سے معمر افراد سے
Download This Set