1 |
ہم عمر گروپ کی اسطلاح استعمال ہوتی ہے. |
ہر اس خونی رشتے کےلیے جو بچوں کے درمیان ہوتاہے
ہر اس معاشی خصوصیات کے لیے جو بچوں کے لیے ضروری ہے
ہر ایک معاشرتی رشتے کے لیے جو بچوں کے درمیان ہوتا ہے.
انفرادی خصوصیات کے لیے جو بچوں میں پائی جاتی ہے.
|
2 |
ڈے کئیر سینٹر میں سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا. |
بچوں کے لیے دودھ
بچوں کی دیکھ بھال
مونٹسوری طریقہ تعلیم
الف ،ب، ج
|
3 |
ڈے کیر سینٹر میں فیلڈ آفیسر مقرر کیا ایک. |
مرد کو
اٹھارہ سال کے بچے کو
ایک خاتون کو
مرد اور عورت دونوں کو
|
4 |
ڈے کیر سنٹر کے قیام کی بنیاد ڈالی |
محکمہ صحت نے
سماجی بہبہود کے ادارے نے
محکمہ دفاع نے
محکمہ بحالی معزوروں نے
|
5 |
تحقیر و تمسخر بھی ایک قسم ہے. |
مشقت کی
نفرت کی
استحصال کی
مزاق کی
|
6 |
استحصال بالجبر سے مراد ہے. |
بچوں سے جبر و تشدد
بچوں سے نفرت
بچوں سے مشقت
بچوں سے محبت
|
7 |
پیر کا لفظی معنی ہے. |
مرتبہ
رتبہ
سلیقہ
طریقہ
|
8 |
ایک ماہر نفسیات کے مطابق" بچپن میں بہن بھائیوں کا ساتھ ایک ایسا تجربہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں. اس کا نام ہے. |
الفریڈ ایڈلر
ایرکسن
کروکن برگ
برائینٹ
|
9 |
بچہ اپنے رقابت کا اظہار کرتا ہے. |
خوشی کا اظہار کرکے
غصے کا اظہار کرکے
والدین کی گود میں چڑھنا اور توتلا بولنا
کھیل کود کرنا
|
10 |
بچوں کے بہن بھائی ان کے ہوتے ہیں. |
دشمن
دوست
ہمدم
رہنما
|
11 |
ایسے والدین جو پریشان اور افسردہ ہوتے ہیں انہیں بچوں کی تعلمی سرگرمیوں سے کوئی سروکار نہیں ہوتا وہ بچوں کے معاملات سے لاتقلق رہتے ہیں انہیں کہتے ہہں. |
غفلت شعار والدین
تحکمانہ والدین
جمہوری والدین
اباحتی والدین
|
12 |
ایسے والدین جن کی لاپرواہی سے بچوں کی تربیت کرنے میں بچوں کو من مانی کی بھر پور آزادی ہوتی ہے وہ کہلاتے ہیں. |
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
جمہوری والدین
تحکمانہ والدین
|
13 |
ایسے والدین جو بچوں کی تربیت سخت غصے سے کرتے ہیں. اور بے جا تنقید کرتے ہیں. |
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
جہموری والدین
تحکمانہ والدین
|
14 |
والدین جو بچوں کی تربیت اچھے اور جمہوری طریقوں سے کرتے ہیں اور بچے کی رائے اور خیالات سے آگاہ ہوتے ہیں ان کی جائز ضروریات پورتی کتے ہیں کہلاتے ہیں. |
تحکمانہ والدین
جمہوری والدین
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
|
15 |
بچوں میں تربیت مختلف مزاج کے والدین مختلف طریقوں سے کرتے ہیں جن کی اقسام ہے. |
دس
چھے
چار
تین
|