Home Economics 9th Class Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بچوں کے نارمل جذبات میں سے ایک جذبہ ہے لڑنا جھگڑنا انگوٹھا چوسنا جھوٹ بولنا حسد کرنا
2 شیر خوار بچوں کی فطری ضرورت ہے بستر گیلا کرنا انگوٹھا چوسنا حسد کرنا خوف سے ڈرنا
3 جیسل کے مطابق بچہ سب سے پہلے جاگتے میں پیشاب پر کنٹرول سیکھتا ہے جو کس میں عمر میں اسے آجاتا ہے دو یا اڑھائی سال کی تین سال کی چار سال کی پانچ سال کی
4 چھ ماہ تک کی عمر کا بچہ کس سے ناواقف ہوتا ہے جھوٹ سے لڑائی سے حسد سے خوف سے
5 کس کے مطابق چہرہ جذبات ناپنے کا آلہ ہے شیامبرگ ستمھ روچ جیسل
6 بچوں کی دوسری سے منفی رویے کی ابتداء زندگی کے ابتدائی کن سالوں میں ہوتی ہے 4 2 6 8
7 کس سال کی عمر کے بچے دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل میں تعاون کرنا شروع کر دیتے ہیں‌ 4 13 14 18
Download This Set