1 |
نوزائیدہ نچہ دیکھ سکتا ہے مگر اس کا مرکز نگاہ کتنی سینٹی میٹر محدود ہوتا ہے |
10
20
40
30
|
2 |
پیدائش کے وقت بچے کا قد کتنے سینٹی میٹر ہوتا ہہے |
30
40
50
20
|
3 |
پیدائش کے وقت بچے کا وزن عام طور پر کتنے کلو گرام ہوتا ہے |
2.5
3.5
1.5
1.4
|
4 |
معاشرتی کردار کی پہچان کس دور کی اہم خصوصیات ہے |
نو بلوغت کے دور کی
جوانی کی
بڑھاپے کی
درمیانی بچپن کی
|
5 |
نئی ذمہ داریوں کا احساس پیدا ہونے لگتا ہے |
جوانی میں
ابتدائی بچپن میں
شیرخورگی میں
درمیانی بچپن میں
|
6 |
ہر قسم کے جذبات یا احساسات سے مراد ہے |
عضلاتی نشوونما
جسمانی نشوونما
جذباتی نشوونما
ذہنی نشوونما
|
7 |
بچے کے عضلات کی نشوونما ہے |
ذہنی نشوونما
عضلاتی نشوونما
جذباتی نشوونما
جسمانی نشوونما
|
8 |
جسمانی نشوونما کا تعلق ہے |
ماحول سے
بھاگنے سے
خوشی سے
دیکھنے سے
|