1 |
درمیانی بچپن میں نو سے بارہ سال کی عمر کے بچے کیسے ہوتے ہیں. |
سست
چست و توانا
کمزور
موٹے تازے
|
2 |
درمیانی بچپن کس عمر کا دور ہے. |
تین سے پانچ سال
چار سے آٹھ سال
سات سے گیارہ سال
چھ سے بارہ سال
|
3 |
ابتدائی بچپن کے دور کو کیا کہا جاتا ہے. |
کھانے پینے کا دور
خود مرکرزیت کا دور
جذباتی دور
پختگی کا دور
|
4 |
ابتدائی بچپن کے دور کی عمر کیا ہوتی ہے. |
تین سے پانچ سال
چھ سے آٹھ سال
نو سے دس سال
دس سے بارہ سال
|
5 |
ایک اندازے کے مطابق دو سال کا بچہ کتنے الفاظ سمجھ سکتا ہے. |
30 سے 50 الفاظ
50 سے 100 الفاظ
100 سے 150 الفاظ
200 سے 300 الفاظ
|
6 |
نوزائیدہ بچے کے قد کی اوسط لمبائی کتنی ہوتی ہے. |
30 سینٹی میٹر
40 سینٹی میٹر
50 سینٹی میٹر
70 سینٹی میٹر
|
7 |
شیر خوارگی اور طفولیت کے دور کی عمر کیا ہوتی ہے. |
ایک سے ڈیڑھ سال
تین سے چھ سال
سات سے آٹھ سال
نو سے دس سال
|
8 |
نشوونما کے کتنے پہلو ہیں. |
دو
تین
پانچ
چھ
|
9 |
سکینر کے مطابق کس سال میں ذہنی نشوونما عروج پر ہوتی ہے |
5
10
15
20
|
10 |
لڑکیاں کس عمر میں قد کے لحاظ سے لڑکوں سے بڑی دکھائی دیتی ہے |
10
12
18
20
|
11 |
درمیانی بچپن تیز ترین اتار چڑھاؤ کا دور ہے یہ کہا ہے |
ایرکسن نے
پیاجے نے
فرائیڈ نے
ہیوگ ہرٹ نے
|
12 |
دو سال کی عمر تک بچہ کتنے الفاظ سیکھ جاتا ہے |
8
10
20
30
|
13 |
اٹھارہ ماہ کی عمر میں بچہ الفاظ بول سکتا ہے |
20
30
10
40
|
14 |
ایک ماہ کے بچے کے دل کی دھڑکن کی رفتار ہوتی ہے |
100-140
50-70
170-140
120-140
|
15 |
کس عمر کے بعد بچے دن اور رات میں فرق محسوس کرنے لگتے ہیں |
6
9
1
3
|