Home Economics 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پیدائش کے وقت بچے کا وزن ہوتا ہے 1.5 کلوگرام 2.00 کلوگرام 3.5 کلوگرام 4 کلوگرام
2 نوزائیدگی کی مدت جاری رہتی ہے. پیدائش سے دو ہفتے تک پیدائش سے تین ہفتے تک پیدائش سے چھ ہفتے تک پیدائش سے سات ہفتے تک
3 نوبلوغت کا دورانیہ ہوتا ہے. بارہ سال سے بیس سال تک بارہ سال سے پندرہ سال تک بارہ سال سے پچپن سال تک بارہ سال سے تیس سال تک
4 ادھیڑ عمر کا دور محیط ہوتا ہے. چالیس سے پنتالیس سال تک چالیس سے پچاس سال تک چالیس سے پچپن سال تک چالیس سے ساٹھ سال تک
5 نوجوانی کی خصوصیات کا آغاز ہوتا ہے. ابتدائی بچپن سے بڑھاپے سے نوبلوغت سے درمیانی بچپن سے
6 شیر خوارگی اور طفولیت کے درکار دورانیہ ہوتا ہے. دو سال سے تین سال تک تین سال سے چار سال تک پیدائش سے ایک سال تک پیدائش سے تین سال تک
7 بچوں کے مختلف مدارج ہیں جن کی تعداد ہے. 8 6 4 7
8 جذباتی نشو ونما سے مراد ہے. لوگوں کے ساتھ میل جول عضلاتی نشو ونما ہر قسم کے جذبات اور احساسات بچے کے ڈھانچے کی نشوونما
9 عمر کے مختلف حصوں میں بچے کا گھر کے افراد اور باہر کے لوگوں کے ساتھ میل جول کا رویہ اور ان سے باہمی تعلقات کہلاتی ہے. زہنی نشوونما عضلاتی نشوو نما معاشرتی نشوونما جذباتی نشوونما
10 زہنی نشوونما سے مراد ہے. بچے کی جسمانی ڈھانچے کی اندرونی اور بیرونی ساخت کی نشوونما بچے کی عقل ، زہانت، یاد رکھنے اور غور و غوض کی نشو ونما بچے کے عضلات کی نشوونما بچے کی صرف جسامت کی نشو ونما
11 عضلاتی نشوونما کا تعلق بچے کے پٹھوں اور رگوں کی نشوونما سے ہے. جسم پر مختلف عمر میں مختلف حالتوں میں قابو رکھنا جسم کو متوازن رکھنا ا،ب، ج سب
12 عضلاتی نشونما سے کیا مراد ہے. بچے کی جسامت کی نشوونما بچے کی عقل و شعور کی نشوونما بچے کی عضلات کی نشوونما بچے کے جسمانی ڈھانچے کے اندرونی حصوں کی نشوونما
13 جسمانی نشو ونما سے مراد ہے. جسمانی ڈھانچے کی اندورنی اور بیرونی ساخت کی نشوونما جسمانی ڈھانچے کی صرف اندرونی نشوونما جسمانی ڈھانچے کی بیرونی نشونما سب
14 نو بلوغت کا حلقہ احباب کیسا ہوتا ہے. وسیع تنگ غیر معمولی بہت چھوٹا
15 نو بلوغت کی عمر ہوتی ہے چھ سے بارہ سال تیرہ سے اٹھارہ سال اٹھارہ سے بیس سال بیس سے بائیس سال
Download This Set