Home Economics 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نوبلوغت کا دور جاری رہتا ہے. تیرہ سال سے دس سال تک تیرہ سال سے اٹھارہ سال تک تیرہ سال سے پچیس سال تک تیرہ سال سے تیس سال تک
2 درمیانی بچپن کا دور ہوتا ہے. چھ سال سے پندرہ سال تک چھ سال سے دس سال تک چھ سال سے آٹھ سال تک چھ سال سے بارہ سال تک
3 قبل از سکول کا دور کہلاتا ہے. شیر خوارگی کا ابتدائی بچپن کا نوبلوغت کا بلوغت کا دور
4 بچے کی معاشرتی نشوونما کا آغاز ہوتا ہے. پیدائش کے بعد ماں کی تربیت سے پیدائش کے بعد سکول سے پیدائش کے بعد گھر سے پیدائش کے بعد معاشرے کے افراد سے
5 بچے کے دودھ کے تمام دانت نکل آتے ہیں تقریبا. چار سال تک تین سال تک چھ سال تک آٹھ سال تک
6 بچہ اپنا پہلا دانت نکالتا ہے. دو ماہ کی عمر میں تین ماہ کی عمر میں چار ماہ کی عمر میں چھ ماہ کی عمر میں
7 پیدائش کے وقت بچے کا وزن ہوتا ہے. ایک کلو گرام دو کلوگرام تین کلوگرام چار کلوگرام
8 ایک بالغ شخص کی دل کی ڈھرکن ہوتی ہے. 60 مرتبہ فی منٹ 65 مرتبہ فی منٹ 72 مرتبہ فی منٹ 70 مرتبہ فی منٹ
9 نومولود اور ایک ماہ کے بچے کی دل کی ڈھرکن ہوتی ہے. 100 - 140 مرتبہ فی منٹ 80 - 140 مرتبہ فی منٹ 40 - 140 مرتبہ فی منٹ 60 - 140 مرتبہ فی منٹ
10 نومولود کا سر باقی جسم کی نسبت چھوٹا ہوتا ہے بڑا ہوتا ہے درمیانہ ہوتا ہے بہت ہی چھوٹا ہوتا ہے.
11 نومولود کی نشوونما ہوتی ہے. سر سے پاؤں کی جانب پاؤں سے سر کی جانب ہاتھوں سے پاؤں کی جانب صرف سر اور ہاتھوں کی طرف
12 جسمانی اور عضلاتی نشوونما کا دور ہوتا ہے. پیدائش سے چھ سال تک پیدائش سے تین سال تک پیدائش سے آٹھ سال تک پیدائش سے دس سال تک
13 نوزائیدہ بچہ دیکھ سکتا ہے مگر اس کا مرکز نگاہ صرف دس سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے پندرہ سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے ُٔبیس سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے تیس سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے
14 بچے کی ایسی حرکات جو وہ عموما پیدائش کے وقت کر سکتا ہے کہتے ہیں. غیر شعوری ردعمل اضطراری رد عمل جذباتی رد عمل ا، ب دونوں
15 پیدائش کے وقت بچے کا قد ہوتا ہے. 30 سینٹی میٹر 40 سینٹی میٹر 45 سینٹی میٹر 50 سینٹی میٹر
Download This Set