1 |
پیدائش کے وقت نوزائیدہ کا سر جسم کے باقی حصوں کے مقابلے میں حجم میں کیسا ہوتا ہے. |
بڑا
چھوتا
برابر
وزنی
|
2 |
بچوں کی صلاحیتوں اور مخصوص تقاضوں کو سمجھنے میں کیا چیز مدد گار ہوتی ہے. |
تعلیم و تدریس
وراثت
ماحول
نشوونما کا علم
|
3 |
انسانی زندگی میں جو حیاتیاتی ، معاشر تی اور نفسیاتی تبدیلیاں ہوتی ہیں انہیں کہا جاتا ہے. |
نشو
نمو
نشوونما
اہلیت
|
4 |
شہروں میں مکان زیادہ بڑے اور کمرے نہیں ہوتے |
وسیع
تنگ
بڑے
چھوٹے
|
5 |
ریشم حاصل ہوتا ہے |
بھیڑ سے
ریشم کے کیڑے سے
کپاس سے
السی کے پودے سے
|
6 |
کپڑے مختلف اقسام کے ہوتے ہیں کوئی ہوتا ہے |
نرم ، سخت
اکڑا ہو اور سخت
چمکدار اور ریشمئ
مذکورہ تمام
|
7 |
السی کے پودے کی نرم ٹہنیوں سے حاصل کیا جاتا ہے |
ریشم کی ریشہ
اونی ریشہ
کپاس کا ریشہ
لینن کا ریشہ
|
8 |
ہلکے رنگ کا جسم کو بڑھاتے ہیں |
حجم
شکل
شخصیت
موٹاپا
|
9 |
خواتین کی زمہ داری ھے |
خاندان کے سب افراد کے ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھنا
گھریلو کاموں کو سلیقے سے سرانجام دینا، ماحول کو خوشگوار بنا نا
الف ، ب دونوں
ملا زمت
|
10 |
اس کو صبر و سکون سے سنیں آپ کے متعلق کی جاتی ہے |
باتیں
نکتہ چینی
تعریفیں
برائیاں
|
11 |
بچہ جوں جوں بڑا ہوتا ہے اس کے اضافہ ہوتا ہے |
علم میں
کام میں
سونے میں
کھیلنے میں
|
12 |
داغ اتارنے سے پہلے کپڑے کی جاننا ضروری ہے: |
رنگ کے بارے میں
ساخت کے بارے ہیں
ریشے کے بارے میں
کچھ بھی نہیں
|
13 |
اکثر اوقات بچے خوف محسوس کرتے ہیں |
دو قسم کا
چار قسم کا
چھ قسم کا
ایک قسم کا
|
14 |
بچہ ایک حثییت رکھتا ہے |
انفرادی
علیحدہ
خودمختاری
احساس کمتری
|
15 |
سکول جانے والے بچوں کے لیے سکول کا یونیفارم بہتر ہوتا ہے |
ریشمی کپڑے کا
سوتئ کپڑےکا
ادنی کپڑے کا
لینن کے کپڑے کا
|