Home Economics 9th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نشو ونما عمل ہے. بہت ہی سست بہت تیز مسلسل بہت اہستہ
2 ہر بچے کی نشوونما کی رفتار پر اثر انداز ہوتی ہے. وراثت تجربات ماحول ا،ب، ج
3 دماغ اور زہن کی نشوونما مکمل ہوتی ہے. 18 سال میں 20 سال میں 25 سال میں 30 سال میں
4 جسمانی قد بڑھتا ہے 21-22 سال تک 22-23 سال تک 25-26 سال تک 30-36 سال تک
5 نوزائیدہ بچے کا سر جسم سے باقی حصو کے تناسب سے ہوتا ہے. چھوٹا بڑا ہوتا ہے درمیانہ ہوتا ہے کوئی نہیں
6 قبل از ولادت بچے کے جو عضو سب سے زیادہ نشووما پاتا ہے پاؤں ٹانگیں ہاتھ سر
7 وہ تبدیلیاں جچ سے انسان میں اہلیتیں، صلاحیتیں اور ہنے کے خواص پیدا ہونے لگتے ہیں وہ کہلاتی ہیں. ظاہری تبدیلیاں اہلیتی تبدیلیاں جسمانی تبدیلیاں ظاہری اور اہلیتی تبیدیلیاں
8 انسانی جسم کے ڈھانچے کی اندرونی اور بیروی تبدیلیاں جن کو رہنما ہتا ہوا آنکھ محسوس کرلیتی ہے اسے کہتے ہیں. اہلیتی تبدیلیاں ظاہری تبدیلیاں نشوونما ا ، ب، ج
9 طبیع عمر میں اضآفے کے ساتھ ساتھ کسی فرد کے قدوقامت ، جسامت اور ڈھانچے مٰن مرحلہ وار اور خاص مناسبت سے جو تبدیلیاں آتی ہیں وہ کہلاتی ہیں. صرف ظاہری تبدیلیاں انسانی نشوونما اہلیتی تبیدیلیاں مقداری تبدیلیاں
10 وہ تبدیلیاں جو عمر کے مختلف ادوار میں رونما ہوتی ہیں اس میں نئے خلیات کی تعمیر اور افزائش شامل ہے. نمو نشو شخصیت میں پختگی مقداری تبدیلیاں
11 انسانی جسم کی ایسی تبدیلیاں جن سے کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے اس کی اصلاح افعال کی تبدیلی سے متعلق ہوتی ہے. خلیمات کی تعمیر جسامت میں مرحلہ وار تبدیلی نمو نشو
12 نشوونما دو الفاظ کا مجموعہ ہے. نشو نمو نشو ونما الف ،ب
13 انسانی نشوونما کے کتنے اصول ہیں. دو چار چھ پانچ
14 شیر خوارگی کے دور کی عمر ہے. پیدائش سے ایک سال پیدایئش سے ڈیڑھ سال پیدائش سے ڈھائی سال دو سے پانچ سال
15 بچے کی نشوونما اور رفتار ، وراثت اور ماحول کس کے زیر اثر ہوتی ہے. ضروریات تجربات تقاضوں کے خاندان
Download This Set