1 |
انسانی نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل ہیں. |
وراثت
ماحول
معاشرہ
ا، ب، ج
|
2 |
جسمانی ساخت، تندرستی و توانا، دماغ ، عصاب کی مضبوطی اور غدود کی کارکردگی شامل ہوتی ہے. |
عضویاتی
انفرادی
معاشتی
ا ،ب، ج
|
3 |
جسمانی ساخت، تندرستی و توانا، دماغ ، عصاب کی مضبوطی اور غدود کی کارکردگی شامل ہوتی ہے. |
عضویاتی
انفرادی
معاشتی
ا ،ب، ج
|
4 |
زہانت ، علم، قابلیت، انداز گفتگو ، جذبات کی تنظیم ، و ضبط نظریات اور فطری رویے شامل ہیں. |
معاشرتی عوامل
انفرادی عوامل
عضو یاتی عوامل
انفرادی اور عضوعاتی عوامل
|
5 |
انفرادی نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل ہیں. |
انفرادی
عضویاتی
معاشرتی
ا،ب، ج سب
|
6 |
رینگنا ، چلنا ،اور دوڑنے میں مہارت حاصل کرتا ہے. |
درمیانی بچپن میں
شیر خوارگی میں
ابتدائی بچپن میں
نوبلوغت کے دور میں
|
7 |
نوجوانی کا دور ہوتاہے. |
20 سے 30 سال تک
20 سے 25 سال تک
20سے 35 سال تک
20 سے 40 سال تک
|
8 |
نو بلوغت کا دور ہوتا ہے. |
13 سے 14 سال تک
13 سے 15 سال تک
13 سے 19 سال تک
13 سے 20 سال تک
|
9 |
درمیانی بچپن کی عمر ہوتی ہے. |
6 سے 7 سال تک
6 سے 8 سال تک
6 سے 10 سال تک
6 سے 12 سال تک
|
10 |
ابتدائی بچپن کی عمر ہے. |
ڈھائی سے تین سال تک
ڈھائی سے پانچ سال تک
پیدائش سے تین سال تک
ڈھائی سے سات سال تک
|
11 |
شیر خوار کی عمر ہے. |
پیدائش سے ڈھائی سال تک
پیدائش سے تین سال تک
پیدائش سے پانچ سال تک
پیدائش سے نو ماہ تک
|
12 |
نشوونما کی سمت درمیان سے |
اندر کی جانب ہوتی ہے
باہر کی جانب ہوتی ہے
دائیں جانب ہوتی ہے
بائیں جانب ہوتی ہے
|
13 |
پیدائش کے بعد بچہ سب سے پہلے کنٹرول کرتا ہے. |
اپنے سر کو
اپنے پاؤں کو
اپنے ہاتھوں کو
اپنی گردن کو
|
14 |
انسانی نشوونما کی سمت سر سے |
بازو کی جانب جاتی ہے
پاؤں کی جانب جاتی ہے
گردن کی جانب جاتی ہے
کمر کی جانب جاتی ہے
|
15 |
نشو ونما عمل ہے. |
بہت ہی سست
بہت تیز
مسلسل
بہت اہستہ
|