Home Economics 9th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پکانے سےغذا خوشبودار ، اور خوش زائقہ ہوجاتی ہے اس کا عروق ہاضمہ پر کیا اثر ہوتا ہے. اخراج نہیں ہوتا تیزابی ہوجاتے ہیں آخراج زیادہ ہوتا ہے دیر سے اثر ہوتا ہے
2 موسم سرما کے کپڑے کی حفاظت کرنی پڑتی ہے کم زیادہ تھوڑی باکل بھی نہیں
3 پھولے ہوے اور چمکدار انسان کو دکھائی دتیے ہیں پتلا موٹا لمبا چوڑا
4 راے آن گیلا ہونے کی صورت میں ہو جاتی ہے زیادہ پاہیدار کم پاہیدار بھاری ہلکی
5 پولی ایسڑ کپڑا ہے مضبوط اور لچکدار ہلکا مضبوط بھاری
6 لباس پہننے والوں کا آہینہ دار ہوتا ہے خیالات اور اقدار کا مزاج کا طبعیت کا شخصیت
7 لینن کا کپڑا گیلا ہونے پر ہو جاتا ہے نازک موٹا مضبوط پتلا
8 گھر کی پرشانیاں محدود رہنی چائہیں باہر تک دوسرں تک گھر تک رشتہ داروں تک
9 ایک ایسی عادت ہے جس کو لوگ ہمیشہ سے برا سمجھتے آیے ہیں‌ سچ بولنا جھوٹ بولنا لڑنا ناخن چبانا
10 بچوں کوان کی معمولی غلطیوں‌پر نہ دیں انعام سزا ڈانٹ ڈپت لالچ
11 مختلف قسم کے خوف بچے کی ذہینئ نشونما کے ساتھ ................ ہوتے ہیں‌ کم زیادہ پیدا بڑھتے ہیں‌
12 بعض والدین چھوٹے بچوں‌کی عادات اور طرز عمل سے ہوتے ہیں واقف ناراض ناواقف خوشی
13 انگوٹھا چوسنے کی بڑی وجوہات ہیں‌شامل ہے ماں کا مقررہ وقت پردودھ نہ پلانا ڈر یا خوف محسوس کرنا کسی چیزکی کمی محسوس کرنا مذکور تمام
14 بچے کی اصلا ح کی بہتری کے لیے کریں ،نہ کہ بدلہ لینے کے لیے أُپنے آپ کو بر ترثابت کرنے کے لیے دوسرں کو کمتر ظاہر کرنے کے لیے دوسرں‌ذہنی اذیت کے لیے
15 بچہ ایک انسان یے چھوٹا مکمل نامکمل بہت بڑا
Download This Set