1 |
تر پکانے کا طریقہ شامل ہے |
ابالنت، بھپ دینا اور دم پذیری
ابالنت، فریز کرنا، اور دم پذیری
فریز کرنا، سیکنا، ہیک کرنا
سیکنا ، بھاپ دینا اور دم پذیری
|
2 |
اون میں ہک کرتے ہیں برتن کی اندورنی سطح اور کناروں پر چکنائی لگائی جاتی ہے تاکہ ہیک ہونے کے بعد. |
تیار شدہ غذا با آسانی برتن سے نکالا جاسکے.
تیار شدہ غذا کا ذایقہ بر قرار رہے
تیار شدہ غذا کی غذائیت بر قرار رہے.
تیار شدہ غذا کی رنگت برقرار رہے.
|
3 |
کھانا پکانے کا وہ طریقہ جس میں بھاپ اور پانی کا استعمال بالکل استعمال نہیں ہوتا کہلاتا ہے. |
تلنے کا طریقے
تر پکانے کا طریقۃ
مائکرو ویو میں پکانے کا طریقہ
خشک پکانے کا طریقہ
|
4 |
کھانے پکانے کے مقاصد ہوتے ہیں. |
غذا اور ہضم ہوجائے
غذا مضر صحت جراثیم سے پاک
غذا کی غذائیت اور ورائتی میں اضافہ کیا جائے.
ا، ب، ج
|
5 |
چند غذائیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں اگر تازہ حالت میں کھایا جائے تو وہ زیادہ فائد مند ثابت ہوتے ہیں. |
دالیں
گوشت
پھل اور سبزیاں
انڈے
|
6 |
کھانا پکانے کے مضر اثرات بھی ہوتے ہیں. |
ان کا زائقہ بدل دیتے ہیں.
صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہین.
خوراک مین موجود وٹامن اور معدنی نمکیات ضائع کرتے ہیں.
کھانوں کی غذائیت ختم ہوجاتی ہے.
|
7 |
کھانوں میں تنوع پیدا کرنے کے لیے خوراک کو کس انداز سے سٹور کیا جاتا ہے. |
ٹھنڈی جگہ پر
بارش ، نمی سے محفوظ
اچار ، چٹنی ، مربہ جات اور جام بناکر
کیٹرے مکوڑوں سے بچاکر
|
8 |
ریفریجریٹر کو ہفتے میں کم ازکم کتنی مرتبہ فراسٹ کیا جائے. |
ایک مرتبہ
دو مرتبہ
تین مرتبہ
کئی مرتبہ
|
9 |
نیپکن کا سائز عموما کتنے مربع انچ ہوتا ہے. |
12
16
18
23
|
10 |
مغربی طریقے کے رسمی انداز میں کھانا کس فرد سے شروع کیا جاتا ہے. |
میزبان
مہمان
عورت
بزرگ
|
11 |
ایک فرد کے لیے ٹرے کا سائز عموما کتنے انچ مناسب ہونا چاہے، |
14 ش 16
16 ش 20
12 ش 20
12 ش 18
|
12 |
مائیکرو ویو اوون مین استعمال کیے جانے والے برتن کیسے ہوتے ہیں. |
روائتی
دھات کے
مخصوص
پلاسٹک
|
13 |
دستر خوان یا ٹرے کور ہمیشہ کس کپڑے کے ہونے چاہیں. |
سوتی
ریشمی
باریک
گہرے رنگ کے
|
14 |
چاولوں کو ان کے بھگوئے ہوئے پانی مین نہ پکانے سے کون سی غذائی اجزا ضائع ہوجاتے ہیں. |
پروٹین
نشاستہ
پروٹین اور نمکیات
چکنائی
|
15 |
تر پکانے کے طریقے مین کیا استعمال ہوتا ہے. |
پانی
چکنائی
کوئلوں پر سینکنا
پلاسٹک کے
|