Home Economics 9th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر ریفریجریٹر میں نمی کے باعث پھپھوندی لگ جائے تو اس کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیے. پانی میں نمک ملاکر سرکہ میں میٹھا سوڈا ڈال کر پانی میں صابن ملاکر سادہ پانی
2 دیر سے خراب ہونے والی غذاؤں میں شامل ہیں. گوشت دالیں اور چاول پھل اور سبزیاں انڈے
3 جلد خراب ہونے والی غذاؤں میں شامل ہیں. دالیں اناج دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء مصالحہ جات
4 خوراک کو سٹور کرنے کے بنیادی عوامل ہیں. خوراک کی کوالٹی خوراک کی نوعیت استعمال سے قبل زخیرہ کرنا ا، ب، ب
5 ٹرے میں کھانا پیش کرنے کا طریقے ہیں. چار دو چھ پانچ
6 سبزیوں کوپکانے سے قبل بہت دیرقبل کاٹ کر یا چھیل کر نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ عمل تکسید کے زرائعے ہوا کی موجدگی میں ضائع ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے. وٹامن اے کا وٹامن ڈی کا وٹامن سی کا وٹامن کے کا
7 انڈوں کو کباب ، کلکٹس ، پڈنگ بسکٹ میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں ایک مخصوص خاصیت ہوتی ہے اس خاصیت کو کہتے ہیں. توڑنے کا عمل جوڑنے کا عمل پھیلانے کا عمل حجم بڑھانے کا عمل
8 انڈوں کو کیک ، پیسٹری آملیٹ اور مٹھائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ جب انڈوں کو پھینتے ہیں تو اس میں شامل ہوجاتی ہے. پروٹین پانی ہوا نمکیات
9 انڈؤں کی غذائیت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ انڈے کو پکانا چاہیے. تیز آنچ پر ہلکی انچ پر مائیکرو اون پر بہت تیز آنچ پر
10 انڈوں کی غذائیت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ انڈے کو پکانا چاہیے. تیز آنچ پر ہلکی آنچ پر مائکرو اون پر بہت تیز آنچ پر
11 مائکرو ویو منعکس ہوتی ہے. شیشے سے پلاسٹک سے کاغذ سے دھاتوں سے
12 مائکروں اوون میں برقی رو تبدیل ہوتی ہے. میکرو ویو میں مائکرو ویو میں لائٹ ویو میں ویو لینتھ میں
13 کھانا پکانا کا جدید سائنسی طریقہ ہے. چولہے پر پکانا مائکرو اون پر پکانا کوئلے پر پکانا لکڑیاں جلاکر پکانا
14 کھانے پکانے کا جدید سائنسی طریقہ ہے. چولہے پر پکانا مائکرو اون پر پکانا کوئلےپر پکانا لکڑیاں جلاکر پکانا
15 درمیانہ درجہ حرارت پر ڈھکن والے برتن میں پکانے کے طریقے کو کہتے ہیں. بھوننا تلنا دم پذیری ابالنا
Download This Set