1 |
صحت مند شخصیت کی نشونما کیلئیے ضروت ہے کہ پیارؤ تحفظ کے ماحول میں بچے کی تربیت کی جائے |
ابتدایئ پرورش کی
بنیادی خصوصیا ت کی
بنیادی احتیاجات کی
بنییادی سہولیات
|
2 |
کپاس کو کاٹ کر کپڑا بنایا جاتا ھے، |
سوتی
اونی
ریشمی
گرم
|
3 |
ماں پاپ کے بعد سب سے بلند درجہ ہوتا ہے |
بہن بھایئوں کا
استاد کا
دوستوں کا
ہمسیایوں کا
|
4 |
آپ کی زندگی میں بڑی حد تک آپ کی اپنی شخیت ہیں موجود ہوتا ھے: |
کامیابی کا راز
ناکامی کا راز
بیماری کا راز
خوشگوار ماحول کا راز
|
5 |
خواتین کو کی بچوں دیکھ بھال لئے لیے بہتر طریقے معلوم ہونے چائیں |
مناسب غذا کے لیے
مناست و آریم دو لباس کے لیے
اچھی تعلیم وتربیت کے
الف،ب،ج یننوں
|
6 |
ہوم اکنامکس کا اہم مقصد اور قصور |
گھریلو افلاح و بہود ہے
شہریت ہے
توازن ہے
اضافی ضروریات ہے
|
7 |
ننھے بچوں کے لیے اس قسم کے کپڑے موزوں رہتے ہیں جو ہوں |
مہنگے
آرام دہ
سستے ریشمی
اضافی ضروریات ہے
|
8 |
معدنی ریشے سے بنے ہوئےکپڑوں کو ضرورت پڑتی ہے |
زیادہ استری کی
بہت کم استری کی
بالکل نہیں
درمیانہ استری کی
|