Home Economics 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دودھ کس طرح غذائی جزو کا بہترین زریعہ ہے. سیلولوز آئرن وٹامن سی کیلشیم
2 وہ کون سا خاکہ ہے جس میں ایک دن کی غذائی ضروریات پوری کرنے سے متعلق رہنمائی ملتی ہے. فوڈ پیرائڈ جدول غذا کا تعین سرونگ سائز
3 کام کاج کی نوعیت کے لحاظ سے کون سی ضروریات مختلف ہوتی ہیں. تندرستی غذائی پانی کی مقدار نشوونما
4 جنگ فوڈز کس چیز سے بھر پور ہوتی ہے. غذائی قدر چکنائی غذائی اجزا وٹامن اور نمکیات
5 سبزیوں کو کس طرح غذائیں کہا جاتا ہے. محافظ تعمیری تخلیقی توانائی سے بھر پور
6 غذائی گروہوں کی تعداد ہے. دو تین چار چھ
7 متوازن غذا کو کس کا مجموعہ کہا جاتا ہے. غذائی اجزا کو پروٹین کو معدنی نمکیات کو وٹامن کو
8 ہوم اکنامکس کی تعلیم ایک اچھا شہری بننے ہیں ثابت ہو تی ہے غیرمعاون معاون منا سب نا مناسب
9 لباس کا اانحصار ہوتا ہے نظریات پر معاشی اقدار پر روایات پر مذکوہ تمام
10 بے جالاڈ یپار اور حد سے زیا دہ بچے کو بیگار دتیی ہے سختی نرمی ڈانٹ ڈپٹ پیار
11 تین سے پانچ سال کے بچے کی جسمانی نشوونما ہوتی ھے نہایت تیزی سے آہستگی سے کم بالکل نہیں
12 ڈرنے والے بچوں میں‌ مختلف انجانے سے خوف پیدا ہوتا ہے جھوٹی اور سچی کہانیاں سن لیتے ہیں‌ چوروں و ڈاکوں کا خوف پیدا ہو جاتا ہے بیماری موت یا شکست کا خوف پیداہو جاتے زکورہ تمام
13 چوری کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ھے کہ بچہ اپنا بدلی لینا چاہتا ہے ماں باپ سے ہہن بھائیوں سے سکول سے اساتذہ سے
14 چوری کا ایک وجہ یہ بھی ھے کا بچہ اپنا بدلہ لینا چاہتا ہے ماں باپ سے بہن بھاہیوں سے سکول سے اساتذہ سے
15 افقی خطوط اساس دلاتے ہیں چوڑائی کا لمبائی کا موٹا ہونے کا پتلے ہونے کا
Download This Set