More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
متوازن غذا کو کس کا مجموعہ کہا جاتا ہے.
Choose an answer
غذائی اجزا کو
پروٹین کو
معدنی نمکیات کو
وٹامن کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
خواتین کو کی بچوں دیکھ بھال لئے لیے بہتر طریقے معلوم ہونے چائیں
Choose an answer
مناسب غذا کے لیے
مناست و آریم دو لباس کے لیے
اچھی تعلیم وتربیت کے
الف،ب،ج یننوں
Previous
Skip
Next
Question # 3
لڑکیوں کو عموما کتنی کلوریز درکار ہوتی ہے.
Choose an answer
2200 سے 2500 تک
2400 سے 2800 تک
2500 سے 2700 تک
3000 سے 3500 تک
Previous
Skip
Next
Question # 4
لباس کا اانحصار ہوتا ہے
Choose an answer
نظریات پر
معاشی اقدار پر
روایات پر
مذکوہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
ماں کے دودھ میں شامل نہی ہوتا
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس
وٹامن اے
وٹامن سی
وٹامن ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 6
لڑکوں کو روزانہ کتنی یومیہ کلوریز درکار ہوتی ہے.
Choose an answer
2200 سے 2500 تک
2400 ستے 2800 تک
3000 سے 3400 تک
3500 سے 4500 تک
Previous
Skip
Next
Question # 7
25 سال کی خاتون جو معتدل آب و ہوا مین رہائش پذیر ہو اس کو کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
1800 سے 2100 تک
200 سے 500 تک
2000 سے 2500 تک
2500 سے 3600 تک
Previous
Skip
Next
Question # 8
زیادہ مشقت کا کام کرنے والے افراد میں شامل ہیں.
Choose an answer
کوہ کن
جنگلات کاتنے والے
کوئلے کان میں کام کرنے والے
ا، ب، چ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ننھے بچوں کے لیے اس قسم کے کپڑے موزوں رہتے ہیں جو ہوں
Choose an answer
مہنگے
آرام دہ
سستے ریشمی
اضافی ضروریات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ماہرین غذائیت نے زرائع کے لحاظ سے اشیاء خوردنی کو کتنے بنیادی گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
پانچ
چار
نو
دس
Previous
Skip
Next
Question # 11
معدنی ریشے سے بنے ہوئےکپڑوں کو ضرورت پڑتی ہے
Choose an answer
زیادہ استری کی
بہت کم استری کی
بالکل نہیں
درمیانہ استری کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہوم اکنامکس کا اہم مقصد اور قصور
Choose an answer
گھریلو افلاح و بہود ہے
شہریت ہے
توازن ہے
اضافی ضروریات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک حصہ سرونگ برابر ہے.
Choose an answer
1÷2 رہٹی کا
3÷4 پیالی چاول کے
3÷4 پیالی دہی کے
ا،ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 14
دودھ اور دودھ سے بنی غذائی اجزا میں شامل ہیں.
Choose an answer
پوٹاشیم ، وٹامن سی، وٹامن بی
کیلشیم ، فاسفورس، وٹامن اے
کاربوہائیڈریٹس
بی کمپلیکس اور آئرن
Previous
Skip
Next
Question # 15
متوازن غذا کا انتخاب کرتے وقت اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جائے کہ صبح کے ناشتہ میں کیلوریز کی مقدار ہونی چاہیے.
Choose an answer
40 فیصد
25 فیصد
35 فیصد
60 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 16
حرارت ناپنے کی اکائی ہے.
Choose an answer
کیلوری
میٹر
نیوٹن
سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Back