1 |
آئرن ، فاسفرست، وٹامن کے بہترین زرائع ہیں. |
پھل،
سبزیاں
انڈے
گوشت ،مچھلی اور انڈے
|
2 |
دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی غذا میں غذائی اجزا شامل ہیں. |
پوٹاشیم، وٹامن بی، وٹامن سی
کیلشیم، فاسفورس، وٹامن اے
کاربوہائیڈریٹس
بی کمپلیکس ، آئرن
|
3 |
دودھ اور دودھ سے بنی غذائی اجزا میں شامل ہیں. |
پوٹاشیم ، وٹامن سی، وٹامن بی
کیلشیم ، فاسفورس، وٹامن اے
کاربوہائیڈریٹس
بی کمپلیکس اور آئرن
|
4 |
ائرن کی یومیہ ضرورت پوری کرنے کے لیے حاملہ خواتین کو استعمال کرنا چاہیے. |
گوشت
دالیں
کلیجی ، انڈے گوشت
پھل اور سبزیاں
|
5 |
ماں کے دودھ میں شامل نہی ہوتا |
کاربوہائیڈریٹس
وٹامن اے
وٹامن سی
وٹامن ڈی
|
6 |
بچوں کو دودھ پلانا چاہیے. |
چھ ماہ تک
دس ماہ تک
ڈیڑھ سال تک
4 سال تک
|
7 |
شیر خوار بچے کی بہترین غذا ہے. |
گائے کا دودھ
بھینس کا دودھ
بکری کا دودھ
ماں کا دودھ
|
8 |
زیادہ مشقت کا کام کرنے والے افراد میں شامل ہیں. |
کوہ کن
جنگلات کاتنے والے
کوئلے کان میں کام کرنے والے
ا، ب، چ
|
9 |
25 سال کی خاتون جو معتدل آب و ہوا مین رہائش پذیر ہو اس کو کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے. |
1800 سے 2100 تک
200 سے 500 تک
2000 سے 2500 تک
2500 سے 3600 تک
|
10 |
حرارت ناپنے کی اکائی ہے. |
کیلوری
میٹر
نیوٹن
سینٹی میٹر
|
11 |
ایک حصہ سرونگ برابر ہے. |
1÷2 رہٹی کا
3÷4 پیالی چاول کے
3÷4 پیالی دہی کے
ا،ب، ج
|
12 |
وٹامن سی کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے. |
مالٹے
سنگترے
لیموں
ا،ب، چ
|
13 |
ایک انڈہ میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے. |
6 گرام
10 گرام
15 گرام
20 گرام
|
14 |
100 گرام گوشت سے پروٹین حاصل ہوتی ہے. |
60 گرام
30 گرام
20 گرام
80 گرام
|
15 |
گوشت میں چکنائی کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے. |
مدنی نمکیات موجود نہیں ہوتے
کاربوہائیڈریٹس موجود نہیں ہوتے
پانی موجود نہیں ہوتا
وٹامنز موجود نہیں ہوتے
|