Home Economics 9th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غیر سیر شدہ چکنائی عام درجہ حرارت پر سیال یا مائع میں ہوتی ہے اس کو کن زرائع سے حاصل کیا جاتا ہے. حیوانی اناجو بباتاتی دودھ ،مکھن ، بالائی
2 پروٹین مین کتنے فیصد نائٹروجن پائی جاتی ہے. 12 ٍفیصد 16 فیصد 18 فیصد 20 فیصد
3 مالٹوز کو کون سی شوگر کہتے ہیں. سٹارچ شوگر ملک شوگر فروٹ شوگر ویجیٹیبل شوگر
4 انسانی جسم کے وزن کا کتنے فی صد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے. ایک تہائی دو تہائی ای چوتھائی تین چوتھائی
5 غذا میں موجود کیمیائی مرکب جو جسم میں ایک یا ایک سے زائد کام سر انجام دینے کا زمہ دار ہوتا ہے. غذائی اجزاء غذائیت وٹامن معدنی نمک
6 پروٹین کلوری نقص غذائیت کا شکار عام طور پر کس عمر کے بچے ہوتے ہین. تین سے نو ماہ ایک سے ڈیڑھ سال ڈھائی سے چار سال چار سال سے چھ سال
7 وٹامن اور نمکیات کی جسم و قلیل مقدار مین ضروریات ہوتی ہے اس لیے ان کو کہا جاتا ہے. میکرو غذائی اجزاء مائکرو غذائی اجزاء ضروری اجزاء غیر سیر شدہ غذائی اجزاء
8 غذائی اجزاء کی تعدا کتنی ہے. تین چار پانچ چھ
Download This Set