Home Economics 9th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 1947 میں مسلمانوں نے پاکستان بناکر کس ملک کے تسلط سے آزادی حاصل کی. فرانس بھارت برطانیہ امریکہ
2 "قوم ریست اور قومیت کے مجمویہ کا نام ہے. " قوم کی یہ تعریف کس مفکرنے پیش کی. لارڈ برائس جے.سی. مل ارسطو گلکرائسٹ
3 معاشرے سے مراد ہے. سرگرمیاں ساتھیوں کا مجموعہ رسم ورواج قدامت پسندی
4 معاشرتی گروہ کی اکائی ہے. فرد معاشرہ ملت برادری
5 خاندان کی وسیع شکل کو کیا کہاجاتا ہے. ملک قوم کمیونٹی براعظم
6 پانی کے آلودہ ہونے کی وجہ سے پھیلتی ہیں. اسہال پیچش ٹائیفائیڈ یہ سب بیماریاں
7 متوازن غذا کے حصول اور کیلوریز کی تعداد کے حساب رکھنے کے لیے پرھایا جاتا ہے. فزکس کیمسٹری ریاضی بائیالوجی
8 ہنر مندی اور تخلیقی صلاحیتوں کی نشونما سے مقاصد حاصل کیے جاسکتے ہیں. فرصت کے لیے دلچسپ مشاغل مہیاکرنا خود اعتمادی پیدا کرنا بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنا یہ سب
9 ہوم اکنامکس کی تعلیم ہے. فزکس حیاتیات تخلقی آرٹ پارچہ بانی
10 معاشرتی سائنس سے مراد ہے. جو انسان تعلقات سے متعلق ہو. جو معاشرے کے مسائل سے متعلق ہو جو وسائل کے استعمال سے متعلق ہو. جو خاندان اور خوشحالی سے متعلق ہو
11 صارف سے مراد ہے. بیچنے والا خریدنے والا خریدار کاروبار کرنے والا
12 خاتون خانہ کا اہم کام ہے. کھانا پکانا اور پیش کرنا صفائی کرنا اور اس کی ترغیب دینا گھر کا انتظام کرنا اور افراد خانہ کی صیحح تربیت کرنا بزرگوں کی خدمت کرنا
13 ماحولیاتی نظام سے مراد ہے. گھر کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ملک کے بارے میں معلومات فراہم کرنا زمین کے نیچے خزانوں کے بارے مین معلومات فراہم کرنا ماحول کے بارے میں معلومات فراہم کرنا
14 تعلیم ابادیات پڑھایا جاتا ہے. انسانی زندگی کی ابتدا کے بارے میں. غذآاور غذایت کے بارے میں. ابادی اور عوامئ اثرات کے بارے مین. جسمانی نشوونما اور اس کی دیکھ بھال کے بارے میں.
15 پیشہ وارانہ سائنس ہے. طبیعات کیمسٹری بیالوجی ہوم اکنامکس
Download This Set