General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حال میں آبادی کے بڑھنے کی شرح 2.6 فیصد ہے- سالوں میں پاکستان کی آبادی دوگنی ہوجائے گی 47 سال 37 سال 17 سال 27 سال
2 1998ء میں پاکستان کی آبادی -------تھی 130.5 ملین 13.5 ملین 135 ملین 0.135 ملین
3 کسی علاقے میں رہنے والے لوگوں کی تعداد کو کہتے ہیں سپی شیز پاپولیشن کمیونٹی ہیبی ٹیٹ
4 تقریبا---------فی صد پاکستان کی آبادی زراعت پر منحصر ہے 90 فیصد 80 فیصد 60 فیصد 50 فیصد
5 اوزون گیس کی تہ کی تباہی کی بڑی وجہ ہے آکسیجن ہائڈروجن کلوروفلورو کاربنز ہائڈرو کاربن
6 اوزون گیس ایٹماسفیئر کی کس تہہ میں حفاظتی غلاف بناتی ہے؟ ٹروپوسفیئر سٹریٹوسفیئر میزو سفیئر تھرمو سفیئر
7 ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تناسب ہے 40 فیصد 0.4 فیصد 0.04 فیصد 0.004 فیصد
8 کمپیوٹر کے مائیکروپروسیسرز میں استعمال ہوتا ہے کرومائیٹ ایلومینیم سلیکون لوہا
9 گوشت اور انڈے کھانے سے کمی پوری ہوتی ہے کاربوہائیڈریٹ کی پروٹینز کی گلوکوز کی وٹامن کی
10 ایسی چٹانیں جن سے معدنیات نکالی جاتی ہیں ان کو کہتے ہیں سلیکونز اورز میٹلز جیم سٹون
11 ایٹماسفیئر کی سرد ترین تہہ ہے ٹروپوسفیئر سٹریٹو سفیئر میزوسفیئر تھرموسفیئر
12 سٹریٹوسفیئر کی سطح زمین سے بلندی ہے 18 km 25 km 50 km 100 km
13 ہوا میں آکسیجن کا تناسب ہے 78 فیصد 21 فیصد 0.04 فیصد 33 فیصد
Download This Set