General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صنعتی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کا مسئلہ ہے آبی آلودگی زمینی آلودگی فضائی آلودگی ماحولیاتی آلودگی
2 نائٹروجن آکسائیڈ اور سلفر ڈائی آکسائڈ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے طوفانی بارش بارش تیزابی اساسی بارش
3 سموگ بیماریاں پیدا کرتی ہے دل کی پھیپھڑوں کی سانس کی گردوں کی
4 ماحولیاتی آلودگی کی اقسام ہیں ایک دو تین چار
5 سورج کی شعاعوں کی ویولینتھ ہوتی ہے کم زیادہ مختصر طویل
6 تھرموسفیئر کا درجہ حرارت ہوتا ہے 1000°C 1500°C 2000°C 2500°C
7 میزوسفیئر کا درجہ حرارت ہوتا ہے: 100°C 100°C- 50°C 50°C-
8 پاکستان کی موجودہ آبادی ہے 130 ملین 149 ملین 140 ملین 160 ملین
9 سٹریٹوسفیئر میں طیارے پرواز کرتے ہیں جیٹ PIA F16 Aero Asia
10 سٹریٹوسفیئر کی بلندی زمین سے ہے 40 کلومیٹر 50 کلومیٹر 60 کلومیٹر 70 کلومیٹر
11 سٹریٹو سفیئر میں پائی جانے والی گیس کا نام ہے O2 O3 CI2
12 گیس اور آبی بخارات موجود ہوتے ہیں تھرموسفیئر میں سٹریٹوسفیئر میں ٹروپوسفیئر میں میزوسفیئر میں
13 ٹرپوسفیئر سطح زمین سے بلندی تک پھیلی ہوئی ہے 10 کلومیٹر 12 کلومیٹر 15 کلومیٹر 18 کلومیٹر
14 فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تناسب ہے 0.02% 0.04% 0.05% 0.06%
15 ایٹما سفیئر کی موٹائی ہے 50 کلو میٹر 100 کلو میٹر 200 کلو میٹر 400 کلو میٹر
Download This Set