General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 9th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ کیمیکل جو سگریٹ کے دھوئیں میں موجود ہوتا ہے وہ ہے: ٹار نکوٹین کاربن مونو آکسائیڈ ا،ب،ج
2 وہ بیماری جس کے خلاف ڈی پی ٹی کا انجکشن موثر نہیں وہ ہے: ڈفتھیریا پولیو کالی کھانسی تشخج
3 وہ بیماری جس سے بی سی جی کو بچاتا ہے وہ ہے: خسرہ کالی کھانسی تپ دق یرقان
4 بی-سی-جی کا پہلا ٹیکہ بچوں کو جس عمر میں لگایا جاتا ہے- ایک ماہ پیدائش 3 ماہ 9 ماہ
5 ہیپاٹائیٹس میں بالکل استعمال نہ کریں پانی جوس وٹامن الکوحل
6 خسرہ کا ٹیکہ بچوں کو کس عمر میں لگتا ہے؟ پیدائش کے وقت ایک ماہ تین ماہ 9 ماہ
7 خسرہ کی اہم علامت ہے: پٹھوں کی اینٹھن کوپلکس سپاٹ پانی کی کمی فالج
8 وہ بیماری جس کے دوران مریض کے جسم میں پانی کی کمی واقع ہوجاتی ہے: ٹائیفائیڈ کالرا وہوپنگ کف ڈفتھیریا
9 ایسی ادویات جو نیند غنودگی اور نشہ طاری کریں کہلاتی ہیں: پین کلرز نارکوٹکس سیڈینو ہیلوکینوجینز
10 نکوٹین کا ذائقہ ہوتا ہے: میٹھا کڑوا زہریلا نمکین
11 دنیا کی کتنی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے: تین چوتھائی ایک تہائی آدھی ایک چوتھائی
12 مچھروں کو مارنے کے لیے سپرے کیا جاتا ہے: کلوروکین کا ڈی ڈی ٹی کا میٹاتھیان کا اے زیڈٹی کا
13 وہ بیماری جس کے جراثیم مٹی، گردغبار اور انسانوں اور جانوروں کے فضلے میں رہتے ہیں: ایڈز پولیو خسرہ ٹیٹنس
14 سٹرلائزیشن میں کھانے کی چیزوں کو کس حرارت تک گرم کیا جاتا ہے؟ 148.9°C 200°C 1180.80°C 109.3°C
15 کس بیماری میں بیکٹیریا گلے اور ناک کی جھلیوں کو متاثر کرتے ہیں؟ ٹیٹنس کالرا ڈفتھیریا رنگ وارم
Download This Set